05/01/2024
آج .2024_01_05 (یوم سیدنا صدیق اکبر رض) کے موقع پر مفکر اسلام ڈاکٹر پیر محمد زاہد اسدی زید مجدہ کی زیر سر پرستی عظیم روحانی خانقاہ۔۔خانقاہ اسدیہ میں محفل کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں سیدناو مرشدنا ،خلیفہ بلا فصل،امیرالمومنین حضرت ابو بکر صدیق (رض) سے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا گیا اور اس پیکر صدق و وفا ،یار غار و رفیق مزار کو اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ وفاداری اور جانثاری پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
بزم اسدیہ