06/10/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔(نمائندہ جی ٹی وی )الحمداللہ جی آج کا کٹھ باباجی بشیر احمد لال پوریہ سرپرست اعلیٰ (لال پوریہ ویلفیئر ایسوسی ایشن) چک نمبر 153 گ ب بلگن اور بادشاہ محفل بابا جی شاہ محمد سرکار کی سربراہی و قیادت میں محمد سلیم سندھی ضلعی صدر لال پوریہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مقام پر قیام پزیر ہوا شرکاء میں علی محمد فوجی صاحب لال پوریہ شفیع محمد عرف منشی صاحب لال پوریہ جوائنٹ سیکرٹری تنویر احمد لال پوریہ جنرل سیکرٹری صغیر احمد قمر لال پوریہ ، حمزہ ناصر سیکرٹری انفارمشن اور ممبران و ینگ اسٹارز (لال پوریہ ویلفیئر ایسوسی ایشن) نے کثیر تعداد سے شرکت کی اور گروپ کی اعلی قیادت نے ہمارے بڑے بزورگوں کی یاد تازہ کی اور آپس میں اتفاق ، اتحاد اور بھائی چارہ قائم رکھنے کا درس دیا اور ہمارے بڑے بزرگوں کے بارے میں ہماری اور ہماری اگلی نسل کے علم میں اضافہ کیا.🌹