22/08/2022
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💔
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💔
یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💔
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے 💔