Sakhi Dad Traders- SDT

Sakhi Dad Traders- SDT Main Distributor of Metro Agarbatti, Praso, Sheraz Food, Master Food, Micro food, ZA food and Spencer Food in Parachinar City.

🌙✨ السلام علیکم ✨🌙عیدالفطر کی خوشیوں بھری ساعتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار رحمتیں، خوشیاں اور آسانیاں لے کر ...
21/03/2026

🌙✨ السلام علیکم ✨🌙

عیدالفطر کی خوشیوں بھری ساعتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار رحمتیں، خوشیاں اور آسانیاں لے کر آئیں۔ 🤲
اللہ تعالیٰ آپ کے تمام روزے، عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو سکون، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔

عید کا یہ پرمسرت موقع آپ کے دلوں میں محبت، اخوت اور خوشیوں کی نئی روشنی پیدا کرے۔ 💫

🌙 عید مبارک 🌙
Pop:Ali Murtaza & Ali Agha

عید حقیقت میں *جشن* ہے ہر اس خوش قسمت کیلئے جسنے اللہ کے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کیا ہے,  جیسے مزدور سخت محنت کے ...
10/04/2024

عید حقیقت میں *جشن* ہے ہر اس خوش قسمت کیلئے جسنے اللہ کے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کیا ہے, جیسے مزدور سخت محنت کے بعد مزدوری ملنے پہ خوش ہوتا ہے, ایسے مومن عید والے دن اللہ کی جانب سے *عیدی* ملنے پہ خوش ہوتا ہے. اس دعا کیساتھ کہ اللہ ہماری ان محنتوں کو جو ہم نے رمضان میں اس کی محبت جیتنے کیلئے کی ہیں, قبول فرمائے. آمین
آپ سب کو میری طرف سے دل کی گہرائی سے *عید مبارک*

01/01/2024
بسمہ تعالیٰ تمام دوستوں کو عید مبارک اعمال قبول التماس دعا
21/04/2023

بسمہ تعالیٰ تمام دوستوں کو عید مبارک اعمال قبول التماس دعا

عیدالاضحی تمام امت مسلمہ کو مبارک
10/07/2022

عیدالاضحی تمام امت مسلمہ کو مبارک

Stock availableChic Rs 5 =190
02/07/2022

Stock available
Chic Rs 5 =190

Address

Parachinar
26300

Telephone

+92926311029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakhi Dad Traders- SDT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sakhi Dad Traders- SDT:

Share