29/07/2022
السلام علیکم !! آج پاراچنار میں جو پروگرام امام مہدی علیہ السلام کے نام پر منعقد ہوا تھا. ہم تہہ دل سے تمام پاراچنار کے غیور قوم کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم اپنے رب ذوالجلال سے دعا کرتے ہیں کہ پروردگار عالم ہمارے تمام غیر قوم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے خاص طور پر وہ معصوم بچی بچیاں جو اپنی بادشاہ امام کے سلام کے لیے وہاں حاضر ہوئے تھے..🤲🤲 آمین ثم آمین 🤲🤲