Voice of Gumbeel

Voice of Gumbeel Journalist

حاجی ضامن حسین نیا سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار منتخب
07/03/2025

حاجی ضامن حسین نیا سیکرٹری انجمن حسینیہ پاراچنار منتخب

05/03/2025

جنان وطن 🍁 ❤️✨
゚viral #کرم

قومی رائے کیا ہے یہ صرف نوجوانوں کے رائے لیتے ہیں آپ کے نظر میں نیا سیکرٹری انجمن حسینیہ کون ہونا چاہیے ۔۔ کومینٹ میں تص...
05/03/2025

قومی رائے کیا ہے یہ صرف نوجوانوں کے رائے لیتے ہیں آپ کے نظر میں نیا سیکرٹری انجمن حسینیہ کون ہونا چاہیے ۔۔
کومینٹ میں تصویر یا نام لیکھیں ۔۔
غلط کومینٹ کرنے والے کو بلاک کیا جائگا ۔۔۔

゚viral

پارا چنارتازہ ترین کنوائ خبرحکومت کی جانب سے کرم کی عوام کو اشیائے ضروریات کی بلاتعطل فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں، جہ...
04/03/2025

پارا چنار
تازہ ترین کنوائ خبر
حکومت کی جانب سے کرم کی عوام کو اشیائے ضروریات کی بلاتعطل فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں، جہاں تورپل سے علیزئی تک اشیائے ضروریات کا ایک اور قافلہ بحفاظت پہنچا دیا گیا۔ درجنوں گاڑیوں پر مشتمل اس قافلے کی ترسیل کے دوران سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹا جا سکے۔

انتظامیہ کے مطابق، قافلے کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مجموعی طور پر 1588 اہلکار تعینات کیے گئے، جن میں 384 پولیس اہلکار جبکہ 1204 فوج اور ایف سی کے جوان شامل تھے۔

علاقائی امن کمیٹیوں اور مقامی عمائدین نے بھی اس عمل میں بھرپور تعاون فراہم کیا، جس سے کسی بھی ممکنہ احتجاج یا بدامنی کی صورتحال پیدا ہونے سے قبل ہی اسے روکنے میں مدد ملی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی تخریب کارانہ سرگرمی کو سختی سے کچلا جائے گا اور امن خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

#کرم #پاراچنار #بگن

03/03/2025

کل 2-3-2025 انشاء اللہ علیزئی سے ٹل تک ہیلی سروس میں اوورسیز کے نامضلع کرم پاراچنار:-ضلعی انتظامیہ کرم کی طرف سے لسٹ میں...
01/03/2025

کل 2-3-2025
انشاء اللہ علیزئی سے ٹل تک ہیلی سروس میں اوورسیز کے نام

ضلع کرم پاراچنار:-
ضلعی انتظامیہ کرم کی طرف سے لسٹ میں دئیے گئے ہیلی کے ذریعےکرم سے ٹل/پشاور جانے والے حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل بروزِ اتوار بمورخہ 02.03.2025کو صبح 7بجے
کل مرکزی امام بارگاہ پاراچنار آجاؤ اور فلائنگ کوچ کے زریعہ سے
علیزئ پہنچ جائیں۔ تاکہ انہیں ہیلی کے ذریعے پاراچنار سے ٹل منتقل کیا جاسکے۔
لہٰذا عوام سے التماس ہے کہ لسٹ کے علاوہ غیر ضروری افراد علیزئی جانے سے گریز کریں اور اپنے ساتھ 10 کلو سے زیادہ سامان نہ لائے۔
شکریہ۔

28/02/2025

لیبیا میں کشتی حادثے کے نتیجے میں جانبحق 12 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان لائی چکی ہیں جن میں 6 افراد کی میتیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاراچنار پہنچا دی گئیں۔

28/02/2025

جمعہ مبارک ❣️🥀🚩

27/02/2025

نوز الرٹ 🚨🚨🚨
تمام کنج علیزئی ،نستی کوٹ اور،شینگک کے گاؤں کی مومنین سے التجا ھے۔ آپ سب حوشیار رہے اس ناا ہل حکومت نے ایک بار ان تین گاؤں کی حلاف لوگوں کی بے گناہ گرفتاریاں شروع کی ھے ۔ آپ سب محتاط رہے اور بازار آنے سے اجتناب کرے۔

Address

Gumbeel
Parachinar

Telephone

+923068087145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Gumbeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Gumbeel:

Share