VOICE of DALL

VOICE of DALL Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VOICE of DALL, Grocers, Dall Parachinar, Parachinar.

فحر ڈال پاراچنار شجاعت حسین طوری SDO پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں سب ڈویژنل لوئر کرم تعینات،  نوٹیفیکیشن جاری ۔ دع...
24/06/2023

فحر ڈال پاراچنار
شجاعت حسین طوری SDO پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں سب ڈویژنل لوئر کرم تعینات، نوٹیفیکیشن جاری ۔
دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ اپ کو اور کامیابی دے اور اپنے قوم علاقے کے حدمت کرنے کے توفیق عطا فرمائے
ایس ڈی او @ پی ایچ ای ڈی
انجینئر شجاعت حسین طوری
ڈال پاراچنار

شکر ہے کہ اس شعر کا شاعر پاراچنار کا شیعہ رہائشی نہیں تھا ورنہمیری طرح اس پر بھی قتل کا فتویٰ لگ جاتاعلامہ اخلاق حسین شر...
20/06/2023

شکر ہے کہ اس شعر کا شاعر پاراچنار کا شیعہ رہائشی نہیں تھا ورنہ
میری طرح اس پر بھی قتل کا فتویٰ لگ جاتا
علامہ اخلاق حسین شریعتی.

جس نے اک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔ عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شدید گرمی کا موسم ہے کچھ دوست ڈرا...
20/06/2023

جس نے اک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔
عوام الناس کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شدید گرمی کا موسم ہے کچھ دوست ڈرائیونگ کے دوران پانی پی کر بوتل نپچے رکھ لیتے ہیں یا اس بوتل سے بچے کھیلتے ہیں جس کی وجہ سے ناخوشگوار واقعات جنم لیتے ہیں اور صورتحال نیچھے دی گئی تصویر جیسی واقعات تک پہنچتی ہے۔
لہذا عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس قسم لاپروائی سے اجتناب کرے اور دوران سفر ٹریفک قانون پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں اپنی اور دوسروں کی قیمتی زندگیوں کی حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ساتھ ہی ساتھ اس عوامی آگاہی میسج کو دوسروں تک پہنچائے۔۔

19/06/2023
پاراچنارکنج علیزئی میں دو فریقوں کے درمیان پرانی ذاتی دشمنی کے بناء پر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی مردان علی ولد سردار علی ...
17/06/2023

پاراچنار
کنج علیزئی میں دو فریقوں کے درمیان پرانی ذاتی دشمنی کے بناء پر ایک دوسرے پر فائرنگ کردی مردان علی ولد سردار علی کو قتل کیا
مزید انفارمیشن جاری ہے.

17/06/2023

اگر نگران حکومت خیبرپختونخواہ نے سانحہ تری منگل سکول یعنی قصاب خانہ پر ذمہ داروں نے بروقت کارروائی کی ہوتی تو یقیناً آج سانحہ لنڈی کوتل خیبر رونما نہ ہوتا

اسلام علیکم۔سر تاریح 16/06/023سر معلوم ہوا ہے کہ کل سہیل خان ولد شیرزمان صبح سے لاپتہ تھا آج اس کے ڈیڈ بڈی ششوں غونڈ سے ...
16/06/2023

اسلام علیکم۔سر
تاریح 16/06/023
سر معلوم ہوا ہے کہ کل سہیل خان ولد شیرزمان صبح سے لاپتہ تھا آج اس کے ڈیڈ بڈی ششوں غونڈ سے ملے ہے
مزید معلومات جاری ہے

16/06/2023

🔷 امام مہدیؑ کے بارے معلومات 🔷

سوال👈امام مہدی (عج) کتنے سال کی عمر میں مقامِ امامت پر منصوب ہوگئے تھے؟
جواب👈 5 سال

سوال👈امام زمانہ (عج) کی غیبتِ صغرا کتنے سالوں تک رہی؟
جواب👈69سال

سوال👈امام مہدی (عج) کی غیبتِ کبرا کس سال سے شروع ہوگئی؟
جواب👈قمری سال 329 سے (اب1442 ہے)

سوال👈امام زمانہ (عج) کے ظہور کی پہلی نشانی کیا ہوگی؟
جواب👈سورج مغرب سے نکلیگا

سوال👈جب امام زمانہ (عج) اس دنیا میں تشریف لائے تھے، ان کے داہنے بازو پر کونسی آیت لکھی ہوئی تھی؟
جواب👈"جاءالحق و زهق الباطل اِنَّ الباطل کان زهوقا"

سوال👈کس معصوم (ع) نے فرمایا ہے کہ «ظہور کا وقت، خدا سے مربوط ہے اور جو بھی اسے مشخص کریگا، وہ جھوٹا ہوگا»؟
جواب👈حضرت مہدی (عج)

سوال👈پیغمبروں کی میراثوں میں سے کسی ایک میراث کا ذکر کریں جو امام زمانہ (عج) اپنے ساتھ لائینگے؟
جواب👈حضرت سلیمان (ع) کا منبر

سوال👈امام زمانہ (عج) کس دن ظہور کرینگے؟
جواب👈جمعہ کے دن

سوال👈امام مہدی (عج) کس شہر سے ظہور کرینگے؟
جواب👈مکہ مکرمہ سے

سوال👈وہ آیت جسے حضرت مہدی (عج) ظہور کے وقت سب سے پہلے پڑھینگے، کونسی ہے؟
جواب👈" بقیة الله خیر لکم ان کنتم مومنین"

سوال👈کونسا شہر امام مہدی (عج) کی دارالحکومت ہوگا؟
جواب👈کوفہ

سوال👈ظہور کے بعد امام مہدی (عج) کا محکمہ انصاف اور عدلیہ کونسی جگہ ہوگی؟
جواب👈مسجد کوفہ

سوال👈امام (عج) کے انصار، آنحضرت کی بیعت کس جگہ پر کرینگے؟
جواب👈کعبۃ اللہ میں

سوال👈امام مہدی (عج) کے انصار کتنے ہونگے؟
جواب👈313 افراد

سوال👈ظہور کے بعد امام (عج) کے انصار میں کتنی خواتین شامل ہونگی؟
جواب👈13 خواتین

سوال👈ظہور کے بعد امام زمانہ (عج) کی بیعت کرنے والا پہلا شخص کون ہوگا؟
جواب👈 حضرت جبرائیل (ع)

سوال👈کونسے پیغمبر، امام مہدی (عج) کے پیچھے نماز پڑھینگے؟
جواب👈حضرت عیسیٰ (ع)

سوال👈روایات میں امام زمانہ (عج) کے گھر کا نام کیا ذکر ہوا ہے؟
جواب👈بیت الحمد

سوال👈امام مہدی (عج) کی تلوار کا نام کیا ہے؟
جواب👈سیف اللہ

سوال👈امام مہدی (عج) کی جانب سے کتنی بڑی دعائیں ہم تک پہنچی ہیں؟
جواب👈40 دعائیں

سوال👈کونسی مسجد امام زمانہ (عج) کے خاص حکم کے تحت بنی ہے؟
جواب👈مسجد جمکران

سوال👈حضرت نوح (ع) کی کونسی مخصوص صفت امام زمانہ (عج) میں پائی جاتی ہے؟
جواب👈لمبی عمر

سوال👈غیبتِ کبریٰ کے وقت سب سے بڑی عبادت کونسی ہے؟
جواب👈امام زمانہ (عج) کے ظہور کا انتظار

سوال👈پڑھی جانے والی کونسی زیارت، امام زمانہ (عج) کے ساتھ متعلق ہے؟
جواب👈زیارت آل یاسین

سوال👈امام زمانہ (عج) کی مخصوص دعا کونسی ہے؟
جواب👈دعائے عہد

سوال👈امام مہدی (عج) کے ساتھ مخصوص نماز کتنی رکعتوں کی ہے؟
جواب👈 2 رکعت

سوال 👈امام مہدی (عج) کی جانب سے روزانہ کونسی دعا پڑھنے کی ہدایت ملی ہے؟
جواب 👈دعائے ف*ج

🌸🌸🌸🌸🌸🌸
امامِ وقت (عج) کے ظہور میں تعجیل کے لئے بر محمد و آل محمد صلوات... اللهم صل علی محمد وآل محمد وعجل ف*جهم.
*التماس دعا* :

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل جسمیں چند چھوٹے بچوں کو زخمی حالت میں ہسپتال بیڈ پرپڑے ہوئے دکھائے گئے ہیں ۔جس کے بارے میں ...
16/06/2023

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل

جسمیں چند چھوٹے بچوں کو زخمی حالت میں ہسپتال بیڈ پرپڑے ہوئے دکھائے گئے ہیں ۔
جس کے بارے میں سوشل میڈیا پرایک غلط تاثر پھیلانے کا کوشیش کیا جارہا ہے۔کہ یہ بچے اپر سوات کے مختلف گلیوں میں ٹارگٹ کئے گئے ہیں۔جس کے بارے میں سوات پولیس اصل حقائق کو چھپانے کا کوشیش کررہےہیں۔

سوشل میڈیا کے پوسٹ پر دیئے گئے پوسٹ کا تعلق لوئردیر سے ہے۔ جہاں پر ایک باؤلے کتے نے چند چھوٹے چھوٹے بچوں کو کاٹ کر جنکو علاج معالجہ کے لئے مقامی ہسپتال لائے گئے ہیں۔

اللہ پاک نا کریں۔کہ سوات میں کوئی ایسا ناخوشگوار پیش ہو۔خدانخواستہ آگر کوئی ایسا وقوعہ پیش ہو۔تو آپ فوراً مقامی پولیس کے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں۔ سوات پولیس اپنے عوام کے لئے ہر قسم کی خدمت اور قربانی کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
سوات پولیس
رابطہ نمبرات
Control Room Swat
0946 881374
Incharge DSB swat
0345 9527077
Incharge Command And Control Room Swat
0346 9410013
PRO To DPO Swat
0345 8850856

 ِ_بوڑکی۔۔۔🌹🌹🌹 پاراچنار کے پاک افغان بارڈر کے زیرو پوائنٹ اور طوری قبائل کے اولین پڑاؤ گاؤں بوڑکی سے تعلق رکھنے والی🩺 ڈا...
16/06/2023

ِ_بوڑکی۔۔۔🌹🌹🌹
پاراچنار کے پاک افغان بارڈر کے زیرو پوائنٹ اور طوری قبائل کے اولین پڑاؤ گاؤں بوڑکی سے تعلق رکھنے والی
🩺 ڈاکٹر الفت نساء دختر سرگوہر علی، بوڑکی گاؤں کی اول خاتون ڈاکٹر کو خیبر میڈیکل کالج پشاور سے ایم بی بی ایس کے مکمل ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

15/06/2023

شہدائے قلم و کتاب سے توجہ ہٹانے کی تم جو بھی پروپیگنڈے کروں گے وہ تمہارے اپنے گلے پڑ جائے گے
شہدائے قلم و کتاب کو انصاف ملے گا ضرور ملے گا

Address

Dall Parachinar
Parachinar
26001

Telephone

+923038943661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of DALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOICE of DALL:

Share

Category