Smart eagle Tanzeela Mahdi

Smart eagle Tanzeela Mahdi Life is not about finding yourself. Life is about creating yourself. Eagle girl �

13/07/2023

13/07/2023

میں گواہی دیتی ہوں.کہ بیشک اس روئے زمین کی سب سے سچی کتاب قرآن مجید ہے.❤

11/07/2023

10/07/2023

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ...
09/07/2023

مرزا غالب کہتے ہیں آم میں دو خوبیاں ہونی چاہئیں

"اوّل وہ میٹھے ہوں،دوم بہ کثرت ہوں“

علامہ اقبال کو لنگڑا آم بہت پسند تھا۔ ایک بار مشہور شاعر اکبر الٰہ آبادی نے علامہ اقبال کو لنگڑے آموں کا تحفہ بذریعہ ڈاک بھجوایا، علامہ اقبال نے پارسل کی رسید پر یہ یادگارمصرع لکھ بھیجا۔

اثر یہ تیرے اعجازِ مسیحائی کا ہے اکبر
الٰہ آباد سے لنگڑا چلا، لاہور تک پہنچا

لہذا آم ہوں
ڈھیر سارے ہوں
مفت کے ہوں
اور ٹھنڈے ہوں۔۔۔

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ.

9 جولائی یوم وفات مادر ملت فاطمہ جناح۔۔!!!اللہ پاک جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔!!!
09/07/2023

9 جولائی یوم وفات مادر ملت فاطمہ جناح۔۔!!!
اللہ پاک جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے۔۔ آمین یا رب العالمین۔۔!!!

    whtsup 03487214362
08/07/2023

whtsup 03487214362

Address

Sialkot
Pasrur

Telephone

+923412652908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart eagle Tanzeela Mahdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart eagle Tanzeela Mahdi:

Share

Category