Baherwall Y.C.C

Baherwall Y.C.C Baherwall cricket club ����

زندگی میں بہت کچھ حاصل کر لیا مگر..!شام 4بجے سے 6بجے تک گراونڈ والا ٹائم نہیں ملا دوبارہ...!🏏 😔   Baherwall Y.C.C
26/05/2024

زندگی میں بہت کچھ حاصل کر لیا مگر..!
شام 4بجے سے 6بجے تک گراونڈ والا ٹائم نہیں ملا دوبارہ...!🏏 😔
Baherwall Y.C.C

علی رضاملک ۔۔ دی ہاک بہترین سپیڈ بہترین سٹیمنا ینگ انرجیٹک باولر جس نے بڑے تگڑے بلے بازوں کو آج تگنی کا ناچ نچا دیا۔حافظ...
25/05/2024

علی رضاملک ۔۔ دی ہاک
بہترین سپیڈ بہترین سٹیمنا ینگ انرجیٹک باولر جس نے بڑے تگڑے بلے بازوں کو آج تگنی کا ناچ نچا دیا۔
حافظ عدنان شہید میموریل ایونٹ کے آج پہلے دن میں اتنی شاندار باؤلنگ کی کہ اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
تین میچز میں سات آوورز کئے اور صرف 33 رنز دے کر 13 وکٹیں حاصل کیں اور ایک سپر آوور میں صرف ایک رن دے کر دونوں کھلاڑی آؤٹ کر دئیے۔
ویل ڈن بوائے آپ فیوچر کے ایک بڑے ستارے ہو۔ بس یونہی ڈٹ کہ محنت کرو۔ اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازیں گے۔
Baherwall Y.C.C

ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ لیڈز کی تازہ ترین صورتحال ⛈️لگتا ہے آج بارش انگلینڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے قہر سے بچانے میں کامیاب ہ...
22/05/2024

ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ لیڈز کی تازہ ترین صورتحال ⛈️

لگتا ہے آج بارش انگلینڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے قہر سے بچانے میں کامیاب ہو جائے گی 🤣

| | Baherwall Y.C.C

20/05/2024

BCL season one

محمد فیضان بہڑوالBCL بہڑوال چیمپین لیگآج فیضان نے بہت عمدہ بالنگ کی ایک اوور میں 5بیٹسمین پورے میچ میں 2اوور کیے ٹوٹل 7و...
20/05/2024

محمد فیضان بہڑوال
BCL بہڑوال چیمپین لیگ
آج فیضان نے بہت عمدہ بالنگ کی ایک اوور میں 5بیٹسمین پورے میچ میں 2اوور کیے ٹوٹل 7وکٹیں لیں بیسٹ آف لک محمد فیضان۔۔
ٹیم اونر ایڈووکیٹ گلزیب گلزار کی طرف سے پانچ ہزار انعام حاصل کیا۔
Well done Young Man 👍 💯

Address

Pattoki Purana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baherwall Y.C.C posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category