Umar Abbas Khan

Umar Abbas Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Abbas Khan, Grocers, Swabi chota lahor, Peshawar.

21/01/2024

Telenore ma10GB pakige serif 115 ma
Inbox

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ صبح بخیر ایمان بخیر زندگی دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانی...
16/03/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ صبح بخیر ایمان بخیر زندگی

دعا ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ تعالٰی کے حوالے کر دیتا ہے اور اللہ تعالٰی اس کے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ہے
میری دعا ہے کہ الله تعالٰی آپ کو سدا شاد وآباد رکھے، آپ کو طویل عمر، خوشگوار، صحت مند، مطمئن اور پرسکون زندگی،‏‎ ‎بہترین کشادہ رزق، عزت، شہرت، سکونِ قلب، دین ودنیا اور آخرت میں بھلائیاں عطا فرمائے۔
استغفار اور درود پاک کا اہتمام روزانہ کم از کم 100بار ضرور کیا کریں

12/03/2023

خیر کا مطلب ہے ،

شجرکاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ رقم کا صدقہ ،

اچھا مشورہ ، دُکھ میں دلاسہ ، خوشی میں مبارک باد ،

پرندوں کو کھلانا ، حشرات کی خوارک ،

اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں ،

جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں ۔

یا اللہ ۔۔۔۔ ہمیں آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے ۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے انتظامات۔۔۔۔                                            ...
11/03/2023

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے انتظامات۔۔۔۔

ملک دیوالیہ ہو رہا ہے

11/03/2023
10/03/2023

القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة
آیت نمبر 70

ترجمہ:
کیا ان کو ان لوگوں (کے حالات) کی خبر نہیں پہنچی جو ان سے پہلے تھے (یعنی) نوح اور عاد اور ثمود کی قوم۔ اور ابراہیم کی قوم اور مدین والے اور الٹی ہوئی بستیوں والے۔ ان کے پاس پیغمبر نشانیاں لے لے کر آئے۔ اور خدا تو ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے

09/03/2023

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ صبح بخیر ،ایمان بخیر زندگی
کسی کی خدمت میں پیش کیۓ جانے والے تحفوں میں سے سب سے بھترین تحفہ احترام ھے.
زبان کی حفاظت دولت کی حفاظت سے زیاده مشکل ھے.
خوش اخلاق انسان سب سے زیادہ خوبصورت اور با عزت هوتا ھے.
پوری كائنات کا مالک ہمیشه آپ کو اپنى رحمتوں كے سائے میں رکھے۔ (آمين)

Address

Swabi Chota Lahor
Peshawar

Telephone

+923139180043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category