News Pti

News Pti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Pti, Grocers, Peshawar.

25/04/2026

‏خراج تحسین کے علاوہ کوئی بات نہیں آتی مجھے
پوری تقریر خراج تحسین پر 🤣😅

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورہ مظفر آباد آزاد جموں کشمیر!وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے سنٹرل با...
25/04/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورہ مظفر آباد آزاد جموں کشمیر!

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، صدر آزاد جموں و کشمیر عبدالقیوم نیازی۔ نعیم حیدر پنجھوتہ، سینیئر وکلاء اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے سنٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد کے عہدیداران سے حلف لیا۔ تقریب سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے خطاب بھی کیا۔

25/04/2026

مظفر آباد پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا والہانہ استقبال،

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ کی جانب روانہ

اج کشمیر کے عوام نے بھی ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے حوالے سے فیصلہ کن اقدامات کا انتظار کر رہے ہیں
25/04/2026

اج کشمیر کے عوام نے بھی ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے حوالے سے فیصلہ کن اقدامات کا انتظار کر رہے ہیں

25/04/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی مظفرآباد، آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزللوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف‏ ‪ ‬
24/04/2026

اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ ملتے گئے کارواں بنتا گیا
25اپریل یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
‏ ‪ ‬

‏پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 اعشاریہ 77 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیاکوئی نہیں! یہ ایسی قوم ہے جسے جتنا بھی نوچا جائے ...
24/04/2026

‏پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 اعشاریہ 77 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
کوئی نہیں! یہ ایسی قوم ہے جسے جتنا بھی نوچا جائے یہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے
تو نوچو جتنا نوچنا ہے

23/04/2026

‏جنہوں نے الیکشن سے پہلے 200 سے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا تھا انہوں نے لوگوں کے ذاتی سولر بجلی پر بھی فیس مقرر کر دی۔ مفت بجلی دینا تو دور کی بات ہے۔

‏وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 25 اپریل بروز ہفتہ مظفرآباد، کشمیر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ...
23/04/2026

‏وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 25 اپریل بروز ہفتہ مظفرآباد، کشمیر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ اور لال چوک میں دن 2 بجے جلسے میں شرکت کریں گے۔

دورے کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کے تمام اخراجات پارٹی فنڈ سے ادا کر دیے گئے ہیں۔ سیاسی سرگرمیوں میں سرکاری وسائل کے استعمال سے اجتناب کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ نے عمران خان کے وژن کے مطابق شفافیت اور ذمہ داری کی ایک مثبت روایت قائم کی ہے۔

عمران خان نے ہمیشہ سرکاری وسائل کو عوام کی امانت سمجھتے ہوئے ان کی بھرپور حفاظت کی اور انہیں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے مکمل اجتناب کیا ہے۔

‏فارم 47 کی حکومت کی شاہانہ عیاشیوں اور عوامی بدحالی کا المناک موازنہ: غربت کی چکی میں پسے غریب عوام کی سہولت کے لیے جس ...
23/04/2026

‏فارم 47 کی حکومت کی شاہانہ عیاشیوں اور عوامی بدحالی کا المناک موازنہ: غربت کی چکی میں پسے غریب عوام کی سہولت کے لیے جس فسطائی حکومت کے پاس ایک روپیہ نہیں، وہی اپنی عیاشیوں پر اربوں خرچ کر رہی ہے۔

‏دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
23/04/2026

‏دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔

22/04/2026

‏یہ اسمبلی اس بات کا پیغام ہے کہ وہ وقت چلا گیا کہ جب بند کمروں میں فیصلے ہوتے تھے اور پارلیمنٹ کے ذریعے مسلط کروا دیے جاتے تھے اب اسمبلی براہ راست عوام کی نگرانی میں ہے

آج یہ عوام کے درمیان صوبائی اسمبلی کا اجلاس صرف خیبرپختونخوا کی عوام کیلئے نہیں بلکہ پورے پاکستان کیلئے ایک تاریخی لمحہ ہے

اسپیکر بابر سلیم سواتی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category