11/04/2026
زمیندار بھائیو اور بہنو 🍑 Early Grand کے پتے پتلے اور ہلکے سبز ہوتے ہیں، یہ مئی کے شروع میں پک کر درمیانے سائز کا نرم پھل دیتی ہے، جبکہ Florida King کے پتے چوڑے، گہرے سبز اور زیادہ دانے دار ہوتے ہیں اور یہ 10–15 دن بعد پک کر بڑا، مضبوط اور مارکیٹ کے لیے بہتر پھل دیتی ہے