31/01/2024
ینگ سٹار کےلئے بڑی خوشخبری
پیرخانہ ٹائگرز کے بہترین باؤلر اور بیٹسمین نے پیر خانہ ٹائگرز سے استفعی دے کر ینگ سٹار کو جوائن کیا
ہم ینگ سٹار ٹیم کے سارے کھلاڑی Zf Zíá Ñàdåñ کی بہت مشکور ہیں
ہم Zf zíá Ñàdåñ کو ینگ سٹار کو جوائن کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
Welcome Zf Zíá Ñàdåñ
Good luck
young star
🤩🤩👏👏