Spread Love

Spread Love 🌹🌹🌹funny movements and life chalenges🌹🌹🌹

دہ پختنوں دپارہ سوک زیات اہم دے اؤ دہ پختنوں پہ علم کے چا اضافہ اوکڑہ۔ اؤ ستاسوں اندازے مطابق زیاتہ پوہا دچا سرہ دہ
17/07/2025

دہ پختنوں دپارہ سوک زیات اہم دے اؤ دہ پختنوں پہ علم کے چا اضافہ اوکڑہ۔ اؤ ستاسوں اندازے مطابق زیاتہ پوہا دچا سرہ دہ

05/07/2025

مور کور کی وخت او بیا خاوند کور کی نخرے!!!!

پنجاب میں بهنڈی ایک روپی کلو یہ سبزی کبھی 400 روپی کلو تھی كسان کو پہلے 22 سو ارب نقصان پہنچا ہے پاکستان ایک زرعی ملک ہے...
11/06/2025

پنجاب میں بهنڈی ایک روپی کلو
یہ سبزی کبھی 400 روپی کلو تھی
كسان کو پہلے 22 سو ارب نقصان پہنچا ہے
پاکستان ایک زرعی ملک ہے جنکا سارا دار و مدار زراعت پر ہے
زرعی پیدا وار میں 30 فیصد کمی واقع پیش آئی ہے
یوکرین اور روس کی جنگ لگی ہوئی ہے یوکرین کے جہاز پانی میں کھڑے تھے نگران حکومت نے كرپشن کیلئے کیڑوں سے بھری گندم منگوا کر 450 ارب كرپشن کیا اور ملک میں موجود تازی گندم نہیں خریدی اور کسان کو بہت بڑا نقصان پہنچا دیا
اب بھنڈی خلیجی ممالک میں پاکستانی 800 روپی تک کلو فروخت ہو سکتی ہے لیکن حکومت جان بوجھ کر انتظام نہیں کرتی
کل بجٹ پاس کیا گیا کسان کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا
آبادی کی لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے
یہ غریب ملک ہے آٹا اور گندم تو یہ نہیں لے سکتے اب سبزی بھی انکی پہنچ سے دور کی جا رہی ہے
آخر یہ عوام کیا کھائی گی
آنے والے اوقات میں لوگ بھوک سے خود کشیاں کریں گے
اس ظلم کے خلاف اپنے حصہ کی آواز بلند کریں
اور پوسٹ شئیر کر کے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک یہ بات پہنچا دے شکریہ

13/05/2025

JF-17تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر اگئی JF-17
یہ کوئی فلمی سین نہی اصلی جنگ ہے جو انڈیا ابھی بھی چھپا رہا ہے اپنی قوم سے ۔
🟢‏ ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر اگئی

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئےامریکہ ابو کو بیچ میں لے آیا
10/05/2025

بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے
امریکہ ابو کو بیچ میں لے آیا

10/05/2025
10/05/2025

کہاتھا نہ مت آزماؤ! بھارت تباہ
❤️

09/05/2025

Indian soldier is talking against modhi and Indian government!

Address

Hayatabad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spread Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category