BISP KPK

BISP KPK BISP KPK

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کیئے ہیں۔ اگر آپ کا گھرانہ پچھلے سروے میں شامل...
11/04/2023

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کیئے ہیں۔ اگر آپ کا گھرانہ پچھلے سروے میں شامل نہیں ہو سکا یا آپ سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں،تو آپ اپنی تحصیل میں قائم رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔ یاد رکھیں❕سروے کے دوران اپنا موجودہ اور درست موبائل نمبر فراہم کریں تاکہ پروگرام میں اہلیت کے حوالے سے آپ کوبزریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیاجا سکے۔

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی وہ بینفشریز جن کے بچے بینظیرتعلیمی وظائف پروگرام کے تحت نرسری تا پنجم تک تعلیم حاصل کررہے ہی...
11/04/2023

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی وہ بینفشریز جن کے بچے بینظیرتعلیمی وظائف پروگرام کے تحت نرسری تا پنجم تک تعلیم حاصل کررہے ہیں۔انہیں لڑکوں کی تعلیم کےلئے1500جبکہ لڑکیوں کی تعلیم کےلئے2000روپےسکول داخلہ لینےاور سکول70فیصد سےزائد حاضری کویقینی بنانےپرسہ ماہی بنیادوں پرادا کیےجاتے ہیں۔

حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی مالی معاونت میں25فیصد اضافہ کر دیا ہے۔۰اضافے...
06/04/2023

حکومت پاکستان نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے خاندانوں کی مالی معاونت میں25فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
۰اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون 9,000 روپے ہو گی۔
۰یہ رقم متعلقہ بینکوں کے اے ٹی ایم سے 24 گھنٹے یا
۰متعلقہ بینکوں کے ادائیگی مراکزسے(صبح9 سےشام 4)بجے تک حاصل کی جا سکتی ہے۔

‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک  رجسٹریشن سنٹرز قائم کئے ہیں۔اگر آپ کاگھرانہ پچھلےسروے میں شامل نہ...
05/04/2023

‏بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نے تمام تحصیلوں میں ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز قائم کئے ہیں۔اگر آپ کاگھرانہ پچھلےسروے میں شامل نہیں ہو سکا یا آپ سروے میں خاندان کی معلومات میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں،تو آپ اپنی تحصیل میں قائم رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏توجہ طلب!‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔‏یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے ک...
02/04/2023

‏توجہ طلب!
‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔
‏یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے کردے گئے ہیں.
‏کچھ جعلساز معصوم لوگوں کو لوٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں
‏براہ کرم آگہی کے لئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
‏⁦‪ ‬⁩

‏بینظیر کفالت کی مالی امداد میں %25 اضافہ۔ اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون9,000 روپ...
29/03/2023

‏بینظیر کفالت کی مالی امداد میں %25 اضافہ۔ اضافے کے بعد اب جنوری تا مارچ سہ ماہی قسط 8,500روپے اور اپریل تا جون9,000 روپے ہو گی۔1/4

‏حکومتِ سندھ کا گندم بیج خریداری پر سبسڈی پروگرام۔ صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لئے حکومتِ سندھ کی جانب سے بی...
29/03/2023

‏حکومتِ سندھ کا گندم بیج خریداری پر سبسڈی پروگرام۔ صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لئے حکومتِ سندھ کی جانب سے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے امدادی رقوم کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے۔3/4

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر سروے کے لئے آنے والے افراد سے درخواست ہے کہ اپنےساتھ اپناشناختی کا...
16/03/2023

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے ڈائنامک رجسٹریشن سنٹرز پر سروے کے لئے آنے والے افراد سے درخواست ہے کہ اپنےساتھ اپناشناختی کارڈ اور بچوں کا نادرا 'ب' فارم لازمی لائیں.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عملہ بینظیر تعلیمی وظائف کی آگاہی مہم کے دوران مختلف سکولز میں اساتذہ و طلبہ کو پروگرام میں...
16/03/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عملہ بینظیر تعلیمی وظائف کی آگاہی مہم کے دوران مختلف سکولز میں اساتذہ و طلبہ کو پروگرام میں شمولیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کر رہا ہے۔

15/12/2022

‏بی آئی ایس پی بورڈ کی جانب سے بی آئی ایس پی ملازمین کے لئے مراعات کا اعلان:
‏۰بی آئی ایس پی کنٹیجنٹ ملازمین کی تعیناتی کی مدت 89 ایام سے 1 سال کر دی گئی۔
‏۰دورانِ ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے لئے پلاٹ کی مد میں معاوضے جیسی دیگر مراعات کی منظوری ۔

07/12/2022

Address

Kpk
Peshawar
NO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category