Imran khan lover

Imran khan lover Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran khan lover, Grocers, Peshawar.

17/05/2024
17/05/2024
*مقبولیت کا نیا عالمی ریکاڈ، نام ہیں عمران احمد خان نیازی_*
17/05/2024

*مقبولیت کا نیا عالمی ریکاڈ، نام ہیں عمران احمد خان نیازی_*

07/05/2024

=مخصوص نشستوں کا حکمنامہ معطل، حکومتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی سے محروم

قومی اسمبلی کی 23 میں سے 20 خیراتی نشستیں حکمران اتحاد (ن لیگ 15، پیپلز پارٹی 5) کو ملی تھیں۔ 3 نشستیں JUI کے حصے میں آئی تھیں۔

قومی اسمبلی میں دو تہائی کیلئے 224 ارکان چاہئیں، خیراتی 20 نشستیں ملنے کے بعد حکمران اتحاد کے 224 ارکان پورے تھے۔ اب خیراتی سیٹیں واپس تو 204 رہ گئے۔

اب فی الحال تحریک انصاف کی حمایت کے بغیر قومی اسمبلی سے آئین میں ترمیم منظور نہیں ہو سکتی۔ اپوزیشن کے پاس 94 سیٹیں ہیں، سنی اتحاد کے 84، تحریک انصاف سے وابستہ 7 آزاد، ایک مجلس وحدت المسلمین، اختر مینگل اور محمود اچکزئی۔

06/05/2024

*_:🚨 بریکنگ نیوز 🚨:_*
*_🩸💥‏ سائفر اپیلوں کی سماعت پرسوں 8 مئی تک ملتوی 😡🔥_*😭

06/05/2024

‏کچھ کہتے ہیں تو کہتے عدالتیں ایسے آرڈر نا کیا کریں،کیوں نا کریں ہم ایسے آرڈر؟ ہم اسی بات کی تنخواہ لیتے ہیں کہ قانون کے مطابق فیصلے کریں ،ہم نے یہی عزت کمائی ہے اور اپنی عزت کی لاج رکھیں گے ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی کے پی ٹی آئی کو جلسہ کی اجازت نہ دینے کے کیس میں ریمارکس۔۔۔!!!

06/05/2024

*پی ٹی آئی کی کراچی میں جلسے کی درخواست پر سماعت*

*کیوں شریف لوگوں کو آگے کر دیتے ہیں؟ پیچھے جو لوگ ہیں ان سے پوچھیں، اچھی طرح سن لیں اب اس طرح معاملات نہیں چلیں گے، تحقیقات کریں تو معاملات آگے تک جائیں گے اور آپ کیلئے پریشانی ہو گی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی*

06/05/2024

‏سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نا دینے کے معاملہ پر ڈی سی ایسٹ نے بیان دیا، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اسلئے سیکیورٹی خدشات پر جلسہ کی اجازت نہیں دے سکتے ، اس پر چیف جسٹس عقیل عباسی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے، کیوں شریف لوگوں کو آگے کردیتے ہیں ؟ پیچھے جو لوگ ہیں ان سے پوچھیں ، اب اس طرح نہیں چلیں گے معاملات اچھی طرح سن لیں ، ہم تحقیقات کریں تو معاملات آگے تک جائیں آگے اور آپ کیلئے پریشانی ہوگی،ابھی بھی ایک جلسہ ہوا ہے، کوئی لاٹھی چارج ہوا ؟؟ کسی کو پکڑنے کی کوشش کی ؟ بڑی بڑے ریلیاں نکالی گئیں بڑی بڑی ہستیاں آکر چلی بھی گئیں۔۔۔!!!

تحریک انصاف کے اسیر رهنما عمر سرفراز چیمہ کی طبعیت ناساز،، اسپتال منتقل،، عمر سرفراز چیمہ نے چیک اپ کےلیے 4 ماہ پہلے سے ...
03/04/2024

تحریک انصاف کے اسیر رهنما عمر سرفراز چیمہ کی طبعیت ناساز،، اسپتال منتقل،، عمر سرفراز چیمہ نے چیک اپ کےلیے 4 ماہ پہلے سے درخواست دائر کررکھی تھی !!!! Ya Allah 🙏 pak seahat Kamala atta ferma Aameen 🤲🤲🤲

Address

Peshawar
CHITRAL

Telephone

+923404639564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category