Deni video

Deni video لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

11/01/2026
11/01/2026

آج ایک نئی امید نے جنم لیا۔
پاکستان رائٹس موومنٹ کے چیئرمین، سابق سینیٹر مشطاق احمد خان کا پہلا خطاب ظلم کے خلاف مزاحمت، عوام کے حقوق کا تحفظ اور نظام کی اصلاح ہمارا مشن ہے۔

تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارکاللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمیندعا ہے یہ...
28/06/2023

تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمین
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے
آمین
خوش رہیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں

29/05/2023

خدا کے خوف سے گرنے والا آنسو
بیشک چھوٹا ہی کیوں نہ ہو
لیکن اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے

24/04/2023

جب نیکی کے بجائے برائی کی طرف طبیعت زیادہ مائل ہونے لگے تو اپنی کمائی اور کھانے پینے پر غور کرنا چاہئیے ہماری کمائی اور کھانا پینا حرام تو نہیں

‏آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک اللہ پاک سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں...
22/04/2023

‏آپ کو اور آپ کے اہل و عیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک اللہ پاک سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
07/04/2023

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

02/04/2023

‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ

یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔❤️
AmeeN❤️

23/03/2023

رمضان کا چاند مبارک

Address

Peshawar

Telephone

+966565437052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deni video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deni video:

Share

Category