16/01/2025
تقریباً 60 سال پہلے 6 شکاریوں کی ایک ٹولی نے ایک افریقی ملک میں ایک مہم کے دوران ایک عجیب و غریب مخلوق پکڑنے کا دعویٰ کیا تھا اور ساتھ اس مافوق الفطرت مخلوق کی تصویر بھی جاری کی تھی جو بے شمار عالمی اخبارات میں شائع ہوتی رہی ۔ مخلوق کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے بے خوفی سے تصویر بنانے اور مخلوق کے اس طرح آرام سے کھڑے ہو کر تصویر بنانے کا راز آج تک آشکار نہیں ہو سکا۔ آپ کی اس تصویر کے بارے میں کیا رائے ہے اور کیا یہ کوئی خلائی مخلوق تھی ؟ذرا اپنی زندگی کے تجربات کے مطابق اس واقعے پر روشنی ڈالیں ۔