Warsak road Gullona

  • Home
  • Warsak road Gullona

Warsak road Gullona Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Warsak road Gullona, Grocers, warsak Road, .

05/04/2026
03/04/2026

اگر حکومت نے اعلان کیا کہ ایک لیٹر پیٹرول پانچ سو پر ہونے کے ساتھ ساتھ پیچھے سے ایک انگلی بھی دی جائی گی تو یہ وہ قوم ہے کہ اس پر احتجاج کے بجائے اپنے ساتھ گھر سے سرسوں کا تیل لیکر جائیگی تاکہ انگلی جانے میں تکلیف کم ہو ۔

ایک ضروری بات آپ سب کے ساتھ شیئر کرتا ہوں کے ہر درزی کا اپنا ریٹ ہے کوئی 1600 کوئی 1300 کوئی 1000 ریٹ لیتے ہیں ۔ کیونکہ۔...
25/02/2026

ایک ضروری بات آپ سب کے ساتھ شیئر کرتا ہوں کے ہر درزی کا اپنا ریٹ ہے کوئی 1600 کوئی 1300 کوئی 1000 ریٹ لیتے ہیں ۔ کیونکہ۔ ایک جوڑے کا ٹوٹل خرچ 300 ہے تار کالر وغیرہ مہنگائی کے اس دور میں عوام کے ساتھ ظلم ہے ہے 700سے 800 روپے سب سے اچھا ریٹ ہے عوام سے اپیل ہے پوسٹ لگے اور ڈپٹی کمشنر اور انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل ہے,
Deputy Commissioner Khyber

🌟 شاگئ بازار میں حساس ایوارڈ تقریب — پیربالا کا نوجوان احمدیار باچا نامزدآج شاگئ بازار میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی ج...
16/02/2026

🌟 شاگئ بازار میں حساس ایوارڈ تقریب — پیربالا کا نوجوان احمدیار باچا نامزد
آج شاگئ بازار میں ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی جہاں مختلف سماجی اور فلاحی شخصیات کو حساس ایوارڈ سے نوازا جا رہا تھا۔ اس پروقار تقریب میں پیربالا کی معروف شاعر اور سماجی شخصیت احمدیار باچا کا نام بھی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔
احمدیار باچا گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل فلاحی اور سماجی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ مستحق خاندانوں کی مدد،، اور غریب افراد کی معاونت جیسے شعبوں میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہی خدمات کے اعتراف میں انہیں حساس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔
تقریب کے دوران مقررین نے احمدیار باچا کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد معاشرے کا سرمایہ ہوتے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے انسانیت کی خدمت کرتے ہیں۔ ان کی نامزدگی پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی محنت کا صلہ ہے بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ خلوص اور خدمت کا جذبہ ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
احمدیار باچا نے گورنمنٹ مڈل سکول پیربالا میں مستحق بچوں کو بیگ، یونیفارم اور دیگر تعلیمی سامان فراہم کیا گیا۔ تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں اور مالی مشکلات ان کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں۔ احمدیار صاحب معذور افراد کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ وہ نہ صرف ضرورت مندوں کی مالی اور اخلاقی مدد کرتے ہیں بلکہ معذور افراد کو ویل چیئر اور ویل چیئر سائیکل بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنی زندگی گزار سکیں۔
ان کا مقصد یہ ہے کہ جو افراد جسمانی معذوری کی وجہ سے گھروں تک محدود ہو جاتے ہیں، انہیں چلنے پھرنے اور اپنے روزمرہ کے کام خود کرنے کے قابل بنایا جائے۔ ویل چیئر سائیکل کی سہولت سے معذور افراد آسانی سے اسکول، کام کی جگہ یا بازار جا سکتے ہیں اور دوسروں پر انحصار کم ہو جاتا ہے۔
گزشتہ سال کے سیلاب متاثرین کیلئے احمدیارباچا نے نہایت اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے بے گھر خاندانوں کی ضروری سامان کی فراہمی کو یقینی بنایا تاکہ ضرورت مند افراد کی فوری مدد ہو سکے۔
اس مقصد کے لیے باقاعدہ چندہ مہم چلائی گئی، جس کے نتیجے میں امدادی سامان سے بھرا ایک ٹرک تیار کیا گیا۔ بعد ازاں یہ سامان مختلف محلوں اور دیہات میں جا کر مستحق گھروں تک باعزت طریقے سے پہنچایا گیا۔
لوگوں نے احمدیارباچا خدمت کو خوب سراہا اور کہا کہ ایسے اقدامات معاشرے می

02/02/2026

Peerbala oil pump🙏🙏🙏😡😡😡😡😭

دا غم خبر دا پیر بالا دا فیضان پلار ھشملی ماما وفات دے جنازہ نن ماسخوتن 10 بجے ی جنازہ دہ اللہ تعالی دے معفرت نصیب کی
27/01/2026

دا غم خبر
دا پیر بالا دا فیضان پلار ھشملی ماما وفات دے جنازہ نن ماسخوتن 10 بجے ی جنازہ دہ اللہ تعالی دے معفرت نصیب کی

محمد طارق خان محمد فاروق ناظم کے چچابلال رفیق کمال رفیق اور اعظم رفیق کے والد حاجی محمد رفیق وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آ...
27/01/2026

محمد طارق خان محمد فاروق ناظم کے چچا
بلال رفیق کمال رفیق اور اعظم رفیق کے والد حاجی محمد رفیق وفات پاچکے ہیں نماز جنازہ آج بروز منگل 27جنوری 2026 کو سہ پہر 3 بجے پٹوارپایان میں ادا کیجائے گی دعا کیلئے پروفیسر ماڈل ٹاؤن ناظم محمد فاروق کے رہائش گاہ پر ھوگی
انا للہ وانا الیہ راجعون

24/01/2026

*معاشرے میں فحاشی اور بے راہ روی پھیلانے اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔*

*سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی ہدایات پر ڈی ایس پی پشتخرہ سرکل عمر آفریدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ افتخار احمد نے کارروائی کرتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا۔*

*گرفتار ملزمان ساجد عرف بگے اور ناصر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے میں ملوث تھے۔*

*دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے*۔

*کیپٹل سٹی پولیس پشاور معاشرتی اقدار کے تحفظ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے گی۔*
Following Warsak road Gullona

میچنئ انگور کور کا رہائشی آختر عالم انگورکور جنازہ گاہ کیساتھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ش ہ ی د
11/01/2026

میچنئ انگور کور کا رہائشی آختر عالم انگورکور جنازہ گاہ کیساتھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ش ہ ی د

پشاور ۔متھرا کے علاقے میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ۔پولیسپشاور ۔ ہلاک ملزم عباد عرف بہلول ہلاک پ...
10/01/2026

پشاور ۔متھرا کے علاقے میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ۔پولیس
پشاور ۔ ہلاک ملزم عباد عرف بہلول ہلاک پشاور پولیس کو نو واقعات ڈکیتی راہزنی ، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلو ب تھا ۔پولیس حکام
پشاور ۔جبکہ تھانہ مچنی گیٹ حدود می مبینہ پولیس مقابلے میں آٹھ مقدمات میں مطلوب امتیاز عرف پپونکے بھی ہلاک ، ساتھی زخمی حالت میں گرفتار۔پولیس حکام

سب انسپکٹر بہرہ مند شاہ ایس ایچ او تھانہ میچنی گیٹ پشاور تعینات
06/01/2026

سب انسپکٹر بہرہ مند شاہ ایس ایچ او تھانہ میچنی گیٹ پشاور تعینات

Address

Warsak Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak road Gullona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share