Mr zakirahmad

Mr zakirahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr zakirahmad, Grocers, Peshawar.

سپین نے ارجنٹائن کو ہرایا ہی نہیں بلکہ انکا خاکہ دھندلا دیا ہے اور بتایا کہ اصل کھیل اور کھلاڑی کیسے گیم پر گرفت رکھتے ہ...
20/07/2026

سپین نے ارجنٹائن کو ہرایا ہی نہیں بلکہ انکا خاکہ دھندلا دیا ہے اور بتایا کہ اصل کھیل اور کھلاڑی کیسے گیم پر گرفت رکھتے ہیں۔ لیو میسی لگاتار تیسرے ورلڈ کپ میچ میں گول سکور کرنے میں ناکام رہے یا یوں لکھوں کہ ، جیسے ہی اچھی ٹیموں کے خلاف ارجنٹائن اور میسی کو کھیلنے کا موقعہ ملا تو انکی مشکلات بڑھتی گئی اور وہ بس قدرت کے نظام کے تحت فائنل میں آگئے۔
ارجنٹائن کی جگہ انگلینڈ فائنل آتا تو وہ شائد سپین کو ہرا بھی دیتا۔
پورے فائنل میں ایسا محسوس ہوا جیسے سپین گول کرنے میدان میں اترا ہے اور ارجنٹائن گول روکنے اور پوری میسی ٹیم دفاعی خ*ل میں قید دکھائی دی۔
ارجنٹائن شائد برازیل کی طرح کوارٹر فائنل میں ہی باہر ہو جاتا لیکن نمبر ون رینکنگ کے باعث اسے آسان پول ملا اور چھوٹی چھوٹی ٹیموں کے خلاف بڑی کارکردگی دکھائی گئی اور فائنل میں ایک میچور کھیل پیش کرنے میں ناکام ہوتے دیکھ کر اسپینش کھلاڑیوں پر حملے شروع کردئیے۔
سچ لکھوں تو فٹبال ورلڈکپ میں یورپی ٹیموں نے ایک سے بڑھ کر ایک پرفامنس دی اور سپین کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ کو صرف ایک گول کھا کر جیت گئی۔
یہ بچوں کی ٹیم شاندار اور جاندار ہے۔
ارجنٹائن کے شاندار کھلاڑی بوڑھے ہوچکیں ہیں اور انکی فائنل شکست سے کیرئر بھی اختتام پذیر ہوچاہتا ہے۔
قاسم سلیم

Ma dustan #🫀 # #💔 #
20/07/2026

Ma dustan
#🫀 #
#💔 #

19/07/2026

09/05/2026
Special thanks to District Sport Officer Lower Chitral Muhammad Khalid Saib for levelling the Period Football Ground.   ...
08/05/2026

Special thanks to District Sport Officer Lower Chitral Muhammad Khalid Saib for levelling the Period Football Ground.

27/12/2025

raja band

💔
22/11/2025

💔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr zakirahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category