13/08/2026
🏆 سوڑگئی سپر لیگ — چیمپئن ٹیم کوچہ قلندر 🏆
جہاں لوگ فیس بک کی دنیا میں روزانہ یہ باتیں کرتے ہیں کہ کنگ اکرام نے یہ کیا، وہ کیا، لیکن حقیقت میدان میں سامنے آ گئی۔
کنگ اکرام ان چھوٹے بچوں کا مقابلہ بھی نہ کر سکے، تو بڑے کھلاڑیوں کا مقابلہ کہاں کر پائیں گے؟ 😄🏏
اصل بادشاہت فیس بک پر نہیں، میدان میں کارکردگی سے ثابت ہوتی ہے۔ 🔥🏆
کچہ قلندر کو چیمپئن بننے پر بہت بہت مبارکباد! 🎉🏏