پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر سب خوش رهو

29/07/2026
28/07/2026

PSF dir lowar

28/07/2026

پیپلز ٹریڈ یونین تیمرگرہ

28/07/2026

صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ دیر لوئر میں

26/07/2026

جنم دن مبارک ہو مرشد

24/07/2026

عالم زیب ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔اوڈیگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی محمد ز...
22/07/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔
اوڈیگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی محمد زمین خان،ڈاکٹر رحیم شاہ اور شہید ظاہر شاہ کے بڑے بھائی،پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بلامبٹ کے صدر مظہر حسین اور ڈاکٹر مبشر کے والدِ محترم،سابق سیکرٹری ہیلتھ،سابق چیئرمین HRA،سابق سپرنٹنڈنٹ جیل،اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک مظفر خان اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل 23 جولائی سہ پہر 4:00 بجے ظاہر شاہ کرکٹ اسٹیڈیم اوڈیگرام میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور کارکنان سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں بلند ترین مقام نصیب فرمائے، اور تمام لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category