Pakistan Eggs rates & Associations

Pakistan Eggs rates & Associations Pakistan top eggs update

31/05/2024

31 مئی 2024

مارکیٹ پوزیشن ( فارم گیٹ ریٹ )

60 گرام پلس

کیج ======== 5250 - 5300

فلور ======== 5150 - 5200

57 گرام پلس

کیج ======== 5150 - 5200

فلور ======== 5050 - 5100

سٹارٹر ============= 3300

گرام - - - - - - - - کیج - - - - - فلور

ا 42 - 57 === 82 - - - - - - - - 80

31/05/2024

ریٹ کمیٹی والوں یا کاروبار اور غریب عوام کا سوچوں۔ یا استعفی دو

31/05/2024

چکن اور انڈوں کے کاروبار کو برباد کرنے میں بڑا ہاتھ منڈی ریٹ والوں کا ہیں۔ جس کا۔ خمیازہ بروکر۔ فارم والے۔ اور خریدار کے ساتھ ساتھ ایک چھوٹے دوکاندار بھی اٹھاتاہے۔۔

31/05/2024

السلام و علیکم
انڈے کی منڈی کی پوزیشن اس وقت فارم سے 5200 سے 5300 یعنی تقریبن 170 روپے سے 175 روپے درجن تک میں فروخت ہورہا ہے ۔ اور انڈے کی ریٹ کمیٹی 6990 یعنی 233 روپے سے 237 روپے تک ریٹ اناونس کر کے عوام سے خوب لوٹ مار کر رہے ہیں ۔
اس فیلڈ میں کچھ ایسے لوگ مسلط ہوگئے ہیں جنہے صرف اپنے مفاد سے دلچسپی ہے ۔ اور ملک بھر میں کم ہوتی ہوئی مہنگائی میں رکاوٹ بنے ہوۓ ہیں ۔
اور ریٹ کمیٹی کی جانب بھیجے گئے ریٹ کو سرکاری لسٹ میں شایع کردیا جاتا ہے ۔ زمیدار افراد یہ تک چیک نہیں کرتے منڈی کی اصل پوزیشن یہ ہے بھی کے نہیں ۔
مہربانی فرما کر اس انڈسٹری کو اس مافیہ کے چنگل سے نجات دلا کر عوام تک سستہ انڈا کی فرہامی یقینی بنائی جائے ۔اور انکوائری کی جائے منڈی میں فروخت ہونے والے مال فارم سے فروخت ہونے والے مال سرکاری لسٹ سے میچ کرتے ہیں ؟کئی دنوں تک سرکاری لسٹ میں غلط ریٹ شایع کرنے اور کروانے والے کون سے لوگ ملوث ہیں ۔اور ان کے کیا مفادات ہیں ۔
شکریہ

30/05/2024
30/05/2024

Aj market 1500 tak less melta ha

30/05/2024

انڈوں کا مارکیٹ بہت نرم ہیں بازار میں کوئی تیزی دیکھائی نہیں دے رھی ہیں
لیکن پنجاب کمیٹی ریٹ کیوں نہیں گرتا ہیں🤔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923129811111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Eggs rates & Associations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share