Ãhsäñ Qüréshï

Ãhsäñ Qüréshï Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ãhsäñ Qüréshï, Grocers, Abbottabad kpk, Peshawar.

*_"جب کوئی راستہ باقی نہیں بچتا، تب تمہاری دعائیں ہی تمہارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور تمہیں اس طوفان کے اُس پار لے جات...
10/04/2025

*_"جب کوئی راستہ باقی نہیں بچتا، تب تمہاری دعائیں ہی تمہارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور تمہیں اس طوفان کے اُس پار لے جاتی ہیں۔"_* ❤️ 💯

جب کسی انسان کے سامنے روشنی ہوتی ہے تو اس کا سایہ پیچھے رہتا ہے، اور جب روشنی پیچھے ہوتی ہے تو سایہ آگے بڑھ جاتا ہے۔ اسی...
09/04/2025

جب کسی انسان کے سامنے روشنی ہوتی ہے تو اس کا سایہ پیچھے رہتا ہے، اور جب روشنی پیچھے ہوتی ہے تو سایہ آگے بڑھ جاتا ہے۔ اسی طرح دین روشنی ہے اور دنیا سایہ ہے۔ اگر دین کو آگے رکھو گے تو دنیا خود تمہارے پیچھے بھاگے گی، اور اگر دین کو پیچھے رکھو گے تو تم دنیا کے پیچھے بھاگتے رہو گے۔ لہٰذا دین کو اپنی زندگی کا مرکز بنا لو تاکہ دنیا تمہارے قدموں میں ہو، نہ کہ تم دنیا کے غلام بنو۔🍂🥀 ❤️

Address

Abbottabad Kpk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ãhsäñ Qüréshï posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category