انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور ایک تاجروں کی تنظیم ہیں۔

انجمن پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کے چیئرمین سالار محمد رحیم صافی بروز پیر 15 ستمبر دوپہر سے لاپتہ ہےجس کسی کو معلومات ...
17/09/2025

انجمن پختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کے چیئرمین سالار محمد رحیم صافی بروز پیر 15 ستمبر دوپہر سے لاپتہ ہے
جس کسی کو معلومات ہو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
03259559605
03018911730

16/09/2025

ضروری پیغام

05/09/2025
انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور کی ڈپٹی کمشنر (ر)سرمد سلیم اکرم کے ساتھ میٹینگ۔ انجمن پختونخواہ نانبائی ای...
19/06/2025

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور کی ڈپٹی کمشنر (ر)سرمد سلیم اکرم کے ساتھ میٹینگ۔
انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور کی طرف سے محمد اختر اقبال یوسفزئی اور رحمان الله صافی نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم کو نانبائیوں کے تمام مشکلات سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے نانبائیوں کے تمام تر مشکلات جلد از جلد کرنے کی یقین دہانی کروائی

27/08/2024

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور کا 28اگست کو ھڑتال کا اعلان

04/08/2024

#حیات #آباد #وارڈ #اجلاس

03/08/2024

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور
اہل پشاور کی خوش قسمتی ہے کہ انکو کیپٹن (ر) سرمد سلیم اکرم جیسے ڈپٹی کمشنر ملے ہیں جو شدید طوفانی بارش کے دوران خیبر روڈ پر بارش کے پانی میں پھنسی گاڑیوں کو دھکے دے کر بارش کے پانی سے نکالنے میں مصروف ہیں ، ہمیں ایسے افسران پر فخر ہے اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں دے ۔ آمین

01/08/2024

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور
جنرل باڈی اجلاس

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن کا ڈی سی سرمدسلیم اکرم سے ملاقات کی موقعے پر  چیرمین محمد رحیم صافی صدر خائستہ گل سن...
26/07/2024

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن کا ڈی سی سرمدسلیم اکرم سے ملاقات کی موقعے پر چیرمین محمد رحیم صافی صدر خائستہ گل سنئیر نائب صدر احسان اللہ ممند ڈپٹی جنرل سیکرٹری رحمان الله صافی سیکرٹری اطلاعات محمد اختر اقبال یوسفزئی مجلس عاملہ ممبر اقبال مالی موجود تھے ڈی سی کو چارج لینے پر مبارکباد دیا اور نانبائیوں کے تمام مشکلات سے اگا کیا دوسری میٹینگ اے ڈی سی ثانیہ صافی سے کی اور نانبائیوں کے تمام مشکلات سے اگا کیا تیسری میٹینگ اے سی حسن خیل زاہد یونس خٹک سے کی تمام میٹینگ تسلی بخش رھی اور سب نے نانبائیوں کے تمام مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

13/07/2024

انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور نےایک اجلاس حجرہ حبیب اللہ گلبہار منعقد کیا
اجلاس میں مرکزی کابینہ و وارڈ صدور اور تمام نانبائیوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں پنجاب سے آٹےپر پابندی اور ایف بی آر کی طرف سے ودہولڈنگ ٹیکس پر شدید الفاظ میں مزمت کی اور ہولڈنگ کو مسترد کیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر خائستہ گل چیرمین سالار محمد رحیم صافی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رحمان الله صافی سنیرنائب صدر احسان اللہ نائب صدر امان اللہ نائب صدر محمد نواب یوسفزئی نائب صدر جہانزیب مرکزی رہنما حبیب اللہ سیکرٹری اطلاعات محمد اختر اقبال یوسفزئی نے کہا کہ ود ہولڈنگ کو مسترد کرتے ہیں اور حکومت کو تین دن کا الٹیمیٹ دیتے ہے کہ فلور ایسوسی ایشن اور آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کے ساتھ کامیاب مزاکرات کرے تین دن بعد انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ہڑتال کرے گی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن پختونخواہ نانبائی ایسوسی ایشن ضلع پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share