جامعہ تعلیم القران چمکنی پشاور

جامعہ تعلیم القران چمکنی پشاور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ تعلیم القران چمکنی پشاور, Grocers, Peshawar.

09/04/2026

گلاب

18/03/2026

💗 توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آسان نہیں مٹانا نام ونشاں ہمارا 💗
قرآن وہ کتاب ہیں جو درس انقلاب ہیں
اِس گئے گزرے دور میں جہاں ہر طرف بے دینی کے فتنے ہیں،
اللّٰہ والوں کی صحبت اور اپنے نفس کی اصلاح کی فکر کی ضرورت پہلے سے کہیں بڑھ گئی ہے،
اِسی فکر کے سلسلہ میں عوام الناس کی اصلاح کی خاطر جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ چمکنی پشاور کے زیرِ اہتمام
عظیم الشان دورہ تفسیر القرآن الکریم کا اختتامی دعا کل منعقد ہو رہا ہے
جہاں پر خوبصورت پُر اثر وعظ کرنے والے علماءِ کرام قرآن و حدیث کی خوشبو سے ہمارے قلوب و اذہان کو خوب
معطر و منور فرمائیں گے
لہٰذا ہم فرداً فرداً تمام احباب کو دعوت دیتے ہیں کہ بمع ساتھی تشریف لائیں اور اس محفل قرآن کریم کو رونق بخشیں،
اس بابرکت محفل میں اہل خانہ سمیت شریک ہو کر اختتامی دعا میں حصہ لیجیئے
بارگاہِ خداوندی میں دعاگو ہوں کہ خالقِ کائنات اس محفل قرآن کریم کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور عوام الناس کی اصلاح و نجات کا ذریعہ بنائے آمین
تمام احباب اپنے اھم امور موخر کر کے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
فجزاكم الله احسن الجزاء
الداعی الی الخیر :- ابو یحییٰ محمد زکریا عبیدی
بتاریخ:- 19/3/2026
بروز جمعرات صبح 10 بجے
بمقام:-- مدرسہ درسگاہ توحید والسنہ محلہ توحید آباد چواگجرعمر اباد چمکنی پشاور

15/03/2026

نو سومرہ خوند کوئ جرگے پہ محبت

14/03/2026
13/03/2026

بلا عنوان

12/03/2026

قرآن کریم سے جب محبت ہو تب معذوری وغیرہ کو نہیں دیکھا جاتا بس مقصد قرآن سیکھنا ہوتا ہیں

08/03/2026

ماشاء اللہ

07/03/2026

فخر سے بتانا کس کس نے لگایا ہیں یہ اواز

26/01/2026

💗 Tauheed ki amanat seenon mein hai humare
Aasan nahi mitana naam o nishan humara 💗
InshaAllah Tabarak wa Ta’ala Dawrah Tafseer al-Quran al-Kareem Ramadan al-Mubarak ka iftitah baroz-e-Mangal ba’ad az Namaz-e-Asr kiya jaega.
Farayz-e-Dars: Jabal-e-Istiqaamat, Mufassir-e-Quran, Sheikh Muhammad Ubaid-ul-Haq al-Bajuri, Hifzahu Allah wa Ra’ah
Bamaqam: Darsgah-e-Tauheed wal-Sunnah, Mohalla Tauheed Abad, Chawaghar, Umarabad, Chamkani, Peshawar
Lihazah! Ahl-e-Tauheed apne aham umoor mo’akhkhar kar ke apni shirkat ko yaqini banaye.
Fajzakum Allahu Ahsan al-Jazaa
Bitarikh: 27/01/2026
Al-Da’i ila al-Khair: Abu Yahya Muhammad Zakriya Ubaidi

26/01/2026

💗 توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آسان نہیں مٹانا نام ونشاں ہمارا 💗
ان شاءاللہ تبارک و تعالی دورہ تفسیر القرآن الکریم رمضان المبارک کا افتتاح بروز منگل بعد از نماز عصر کیا جائے گا
فرائض درس :- جبل استقامت مفسر قرآن الشیخ محمد عبیدالحق الباجوری حفظہ اللہ ورعاہ
بمقام:- درسگاہ توحیدوالسنہ محلہ توحید آباد چواگجر عمرآباد چمکنی پشاور
لہذا! اھل توحید اپنے اھم امور موخر کر کے اپنی شرکت کو یقینی بنائے
فجزاكم الله احسن الجزاء
بتاریخ:-27/01/2026
الداعی الی الخیر ابو یحییٰ محمد زکریا عبیدی

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ تعلیم القران چمکنی پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category