Sarwar Plaza .

Sarwar Plaza . اتحاد تاجران گروپ سرور پلازہ .

مولانا محمد طیب قریشی صاحب کو صدر پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز ملنے کی خوشی میں زاکر حسین صاحب (صدر سرورپلازہ) اور اسلا...
20/05/2026

مولانا محمد طیب قریشی صاحب کو صدر پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز ملنے کی خوشی میں زاکر حسین صاحب (صدر سرورپلازہ) اور اسلام گل صاحب (چیئرمین) کی مبارکباد کی ملاقات۔


14/05/2026

انجمن تاجران اور اتحاد تاجران کا سمارٹ لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج

25/04/2026

﴿فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ﴾

25/04/2026

Sunday is OFF

21/04/2026

اولاً اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ کا بہت شکریہ، جنہوں نے وقت نکال کر ذاکر حسین صاحب کے مسائل کو سنے اور حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ان کی دلچسپی اور تعاون قابلِ تحسین۔
Commissioner Peshawar Division, Peshawar

الحمدللہ آج پشاور میں تاج اکرم صاحب نے اپنا نیا برانڈ ذلمی کولا خوبصورت طریقے سے لانچ کیا۔چیمبر آف کامرس کے ممبران، ذاکر...
20/04/2026

الحمدللہ آج پشاور میں تاج اکرم صاحب نے اپنا نیا برانڈ ذلمی کولا خوبصورت طریقے سے لانچ کیا۔
چیمبر آف کامرس کے ممبران، ذاکر حسین صاحب سرور پلازہ، ان کی کابینہ، علاؤالدین مارکیٹ کے صدر اور تمام دکانداران مہمان تھے۔
تاج اکرم صاحب کا شکریہ اور ظلمی کولا کی لانچنگ پر مبارکباد! انشاءاللہ کامیابی ملے گی۔

20/04/2026

ZALMI COLA
NEW BRAND

محترم ذاکر حسین صاحب،صداران و اتحاد تاجر گروپ، پشاورآج CCPO پشاور جناب میاں سعید احمد صاحب اور صداران تاجران پشاور کے در...
01/04/2026

محترم ذاکر حسین صاحب،
صداران و اتحاد تاجر گروپ، پشاور
آج CCPO پشاور جناب میاں سعید احمد صاحب اور صداران تاجران پشاور کے درمیان ایک نہایت مفید اور پُرثمر ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں تاجر برادری کے اہم مسائل اور شہر کے امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ ملاقات صوبائی حکومت کے امن و امان کے ویژن کے مطابق پشاور میں قانون و نظم کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔
شکریہ!
تاریخ: [31/3/26]

مقام: CCPO آفس، پشاور

01/04/2026

خصوصی ملاقات نوڈ
محترم ذاکر حسین صاحب،
اسلام علیکم!
آج CCPO پشاور جناب ڈاکٹر میان سعید احمد صاحب کے ساتھ آپ کی خصوصی اور نہایت مفید ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں شہر کی امن و امان کی صورتحال، عوامی مسائل اور پولیس کے مستقبل کے پلانز پر کھل کر بات چیت کی گئی۔ آپ کے قیمتی مشوروں اور تجاویز کا CCPO صاحب نے بہت خیر مقدم کیا۔
یہ ملاقات پشاور کے بہتر مستقبل اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوگی۔
شکریہ ذاکر حسین صاحب!
آپ کی مصروفیت کے باوجود وقت دینے کا شکریہ۔
نوٹ:
تاریخ: [31March,2026]
مقام: CCPO آفس، پشاور
Zakir Hussain

Address

Dalazak Road Peshawar
Peshawar
12345

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:00
Tuesday 08:30 - 18:00
Wednesday 08:30 - 18:00
Thursday 08:30 - 18:00
Friday 08:30 - 12:30
14:00 - 18:00
Saturday 08:30 - 18:00

Telephone

+923085351553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Plaza . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarwar Plaza .:

Share

Category