08/12/2025
#*حرامی امریکا کی حقیقت* *ایک امریکی نوجوان کی زبانی*
`مکمل پڑھیں اور شئیر کریں 👇`
"میں یقین کرتا ہوں کہ :مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں بلکہ حقیقت میں امریکہ ہی دہشت گرد ہے۔
میں بتاتا ہوں۔ *11 ستمبر کے حملوں کے بعد سے امریکہ نے افغانستان، عراق، شام، لیبیا، یمن، صومالیہ اور پاکستان پر بمباری کی ہے انہوں نے 900,000 (نو لاکھ) لوگ مار ڈالے، لیکن کوئی اس پر بات نہیں کرتا لیکن جب مسلمانوں کا ایک گروہ 20 لوگوں کو مارتا ہے، تو یہ خبروں میں چھا جاتا ہے کہ اسلام سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے*
جب امریکہ غیر ملکی زمین پر شادی کی تقریبات پر بم گراتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی نہیں ہے ؟
وہ اسے 'صرف اپنا دفاع' کہتے ہیں
عراق میں کیا ہوا ؟
انہوں نے کہا، 'اوہ، عراق کے پاس بڑے ہتھیار ہیں' اور پھر جا کر لاکھوں لوگوں کو مار ڈالا اور کہا کہ یہ اپنا دفاع تھا نہیں، یہ دہشت گردی ہے
*لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ : اسلام تو امن کی تعلیم دیتا ہے قرآن کہتا ہے کہ اگر آپ ایک بھی انسان کو قتل کرتے ہیں تو یہ ایسا ہے جیسے آپ نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا*
لیکن میڈیا اس اچھی بات کے بارے میں بات کرنے کے بجائے، داعش جیسے چند غلط کام کرنے والوں کا ذکر کرتا ہے، جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
اگر آپ مسلمانوں کو جانتے ہیں، تو آپ جانتے ہیں کہ : داعش کے لوگ مسلمان نہیں ہیں اور وہ قرآن کی تعلیمات پر نہیں چلتے۔
تو میں یہ بات سب کو سنانے کے لئے زور سے کہوں گا :
اسلام دہشت گردوں کی تنظیم نہیں ہے یہ دہشت گردی نہیں سکھاتا یہ اچھی اور صحت مند سوسائٹی بنانے کی ترغیب دیتا ہے۔
اور امریکہ اور اس کے حکمران ہی اصل دہشت گرد ہیں"💯✅
*بم رکھنے کا الزام لگاتا ہے ہمیں پر*
*امریکہ ترے جھولے میں بم ہے کہ نہیں ہے ?* # @