Syed Javid Official

Syed Javid Official Javid Hussain YouTube

15/09/2025

*_بھاڑ میں جائے کرکٹ_*

*_انڈیا والوں تم رافیل بھیجو ہم جنگ ہی کریں گے_

💔😥 وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئےوہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھاکلائمیٹ چی...
30/08/2025

💔😥 وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے
وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے
مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھایا پایا
وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے

06/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢۔
بلوچستان نوشکی میں سیکورٹی فورسز گاڑی پر فتنہ الہندوستان بی ایل اے کا آئ ڈی بم دھماکہ ۔
میجر رضوان سمیت 3 جوان شہید 3 زخمی ۔
اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🤲

05/08/2025
Quaid-e-Azam is not even present in this advertisement, wow Pakistani nation, wow🤣🤣🤣🤣🤣🤣
04/08/2025

Quaid-e-Azam is not even present in this advertisement, wow Pakistani nation, wow
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

07/08/2024

یااللہ اس ملک کے تمام سٹوڈنٹس کو ہمت اور غیرت عطاء فرما آمین۔

05/08/2024

بنگلہ دیش نے جو کرنا تھا کر لیا انہوں نے،
آپ اپنے بجلی بل کی فکر کریں تاکہ مقررہ وقت پر آئی پی پیز کو ادائیگی ممکن ہو سکے۔😔

04/08/2024

"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔".

22/01/2024

گیس 24 گھنٹے سے 6 گھنٹے پر آ گئی اور گیس کا بل 400 سے 7ہزار پر پہنچ گیا۔یہPDMکا تحفہ ہےووٹ ڈالتے وقت یاد رکھنا
😔😔😎

20/01/2024

ہاکی میچ کے دوران سردار جی نے اپنی طرف چار گول کر دیئے ساتھی کھلاڑيوں نے کہا سردار جی گول دوسری طرف کرنے ہیں سردار جی بولے۔۔۔ "او کرن نہیں دیندے"..

یہ میزائل جو دونوں اسلامی ممالک ایک دوسرے پر چلا رہے ہیں وہ اسرائیل پر چلنے تھے لیکن مصیبت یہ ہے کے وہ چلانے نہیں دیتے 🙂🙏

Address

Mohalla Chandi Shah
Pindi Bhattian
JKJAN

Telephone

+923063780802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Javid Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category