𝙏𝙃𝙀 𝙕 𝙎𝙏𝙊𝙍𝙀

𝙏𝙃𝙀 𝙕 𝙎𝙏𝙊𝙍𝙀 The Page is Online Shopping Platform. Here you can buy different products.

20/12/2023
20/12/2023

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل قیمت میں 11 روپے 29 پیسے کمی کی گئی ہے۔ قیمتیں 31 دسمبر کی رات بارہ بجے تک نافذ العمل رہیں گی۔
پیٹرول کی قیمت 14 روپے کی کمی کے بعد 267.34 روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 13.50روپے کی کمی سے 276.21 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت 10.14 روپے فی لیٹر کی کمی کے بعد 191.02 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمت11.29روپے فی لیٹر کمی کے بعد 164.64 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

Address

Piplan
042020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙏𝙃𝙀 𝙕 𝙎𝙏𝙊𝙍𝙀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category