Khattak eleven 676

Khattak eleven 676 Everything ALHUMDULILAH �

21/02/2024

of

24/09/2023

Filck shot Mansoor Khan

19/09/2023

bahi ❤️

 #چکنمبر-676/17 گ ب  #خٹک-الیون آج جناب چیئرمین  #اشرف-خان-خٹک کے ڈیرے پر  #خٹک-الیون کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گ...
31/08/2023

#چکنمبر-676/17 گ ب
#خٹک-الیون
آج جناب چیئرمین #اشرف-خان-خٹک کے ڈیرے پر #خٹک-الیون کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ٹیم کی بہتری کے لئے اشرف خان خٹک کی جانب سے اپنی خدمات کا اعلان کیا گیا اور بعد ازاں اشرف خان خٹک کی جانب سے ٹیم کے لئے کرکٹ سرٹس اسپانسر کیے ہوئے تقسیم کئے گئے ۔۔۔
جس پر ٹیم کی جانب سے اشرف خان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا

09/08/2023

یہ جی منصور خان سٹائلش بلاے باز خٹک الیون 7گھگہ میں 756 کے خلاف کمال کی بلاےباز ی کی

07/08/2023

یہ ہیں جی منصور خان موسٹ اسٹائلش بلاےباز خٹک الیون کے

06/08/2023

یہ ہیں جی علی لفٹی خٹک الیون کے بہترین اور راؤنڈر

04/08/2023

یہ ہیں جی ابرار لفٹی خٹک الیون کے

03/08/2023

یہ ہیں جی لالہ ناصر علی خان موسٹ اسٹائلش سینیئر تجربہ کار بیسٹ مین خٹک الیون

Address

Chka 676 G B
Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak eleven 676 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak eleven 676:

Share

Category