Online Bazar

Online Bazar یہاں پر عوام کے ضمیروں کے سودے نہیں ہوتے ہیں بلکہ خالص دیسی اشیاء سیل کی جاتی ہیں۔

‏ خالص دیسی گھی سے تیار شدہ اور ڈرائی فروٹ اتنا کہ ہر بائٹ میں آئے ۔ضرور ٹرائی کریں انتہائی مناسبت قیمت پہ۔
04/11/2024

‏ خالص دیسی گھی سے تیار شدہ اور ڈرائی فروٹ اتنا کہ ہر بائٹ میں آئے ۔ضرور ٹرائی کریں انتہائی مناسبت قیمت پہ۔

ہم تازہ اجزا سے تیار شدہ معیاری پنجیری ڈیلیور کرتے ہیں۔ لذیز اتنی کہ ایک بار کھانے بیٹھیں تو ہاتھ نہ رکیں۔ اپنا آرڈر ابھ...
03/11/2024

ہم تازہ اجزا سے تیار شدہ معیاری پنجیری ڈیلیور کرتے ہیں۔ لذیز اتنی کہ ایک بار کھانے بیٹھیں تو ہاتھ نہ رکیں۔
اپنا آرڈر ابھی بک کرائیں اور ڈرائی فروٹس والی ،غذائیت سے بھرپور پنجیری فری ہوم دیلیوری کیساتھ گھر کی دہلیز پہ حاصل کریں۔

ھڈیوں اور مہروں کی مضبوطی کے لیےپنجیریسردیوں کی خاص سوغات "پنجیری" بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو گرماہٹ پہنچا ک...
30/10/2024

ھڈیوں اور مہروں کی مضبوطی کے لیے

پنجیری
سردیوں کی خاص سوغات "پنجیری" بہت لذیذ اور لائیٹ ہونے کے ساتھ جسم کو گرماہٹ پہنچا کر سردی کے اثرات سے بچاتی ھے, کمر اور جوڑوں کے درد کو دور کرتی ھے اور بچوں کی نظر اور حافظے کو بڑھاتی ھے.زچگی والی خواتین کو لازمی دی جاتی ھے ان کے لئے موسم کی پابندی نہی اگر عام لوگوں کو گرمی میں استعمال کرنی پڑے تو ایک کھانے والا چمچ دودھ کے ساتھ روزانہ خوراک ھے

اجزاء-
پاو دیسی گھی
آدھا کلو آٹایا سوجی
دو کپ پسی ہوئی چینی
دو-چار سبز الائچیاں
آدھا کپ ناریل کا برادہ (Dessicated coconut )
بادام, پستے, کاجو, کشمش, چار مغز, اخروٹ یہ سب اپنی پسند سے جتنے چاہیں لے لیں
سونٹھ پسی ہوئ ایک چائے کا چمچ
اجوائن پسی ہوئ آدھی چائے کی چمچی
تین بڑے چمچ سونف
دو چمچ کمر کس
تیس عدد مکھانے
تین چمچ کھانے والی گوند یعنی گوند کتیرا
گوند کیکر تین چمچ کھانے والے

ترکیب۔
آدھا گھی کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر مخانے, گوند اور کمر کس کو الگ الگ بھون کے نکال لیں پھر انکے ساتھ سونف شامل کر کے گرائنڈ کر لیں.
اب اسی گھی میں کشمش کو بھی ہلکی آنچ پر بھون کے نکال لیں.. اب ناریل کے علاوہ باقی سب کٹے ہوئےخشک میوے اسی گھی میں بھون کے نکال لیں.
اب کڑاہی کو صاف کر کے باقی بچا ہوا گھی ڈالیں الائچی کے دانے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آٹے کو ھلکا براون ہونے تک بھونیں, جب بھن جائے تو چولہا بند کر دیں اور چینی کے علاوہ باقی سب بھنے ہوئے اجزا اور ناریل کو اسمیں ملا دیں, جب ٹھنڈا ہو جائے تو پسی ہوئی چینی بھی ڈال دیں.. مزیدار پنجیری تیار ہے, گرم دودھ یا چائے کے ساتھ انجوائے کریں۔

گھر کی گائے کا خالص دودھ، ساتھ میں صرف دو چمچیاں پنجیری 😋
30/10/2024

گھر کی گائے کا خالص دودھ، ساتھ میں صرف دو چمچیاں پنجیری 😋

پنجیری  ریسیپی اجزاء۔ سوجی:ایک کلوبادام:آدھا پاؤ (بھگو کر چھلے اور کٹے ہوئے)پستے :آدھا پاؤ (بھگو کر چھلے اور کٹے ہوئے)نا...
29/10/2024

پنجیری ریسیپی

اجزاء۔
سوجی:ایک کلو
بادام:آدھا پاؤ (بھگو کر چھلے اور کٹے ہوئے)
پستے :آدھا پاؤ (بھگو کر چھلے اور کٹے ہوئے)
ناریل:آدھا پاؤ(باریک کٹا ہوا)
اخروٹ:آدھا پاؤ (کوٹ لیں ایسے کہ چورا نہ ہو)
کشمش:آدھا پاؤ(صاف کی ہوئی)
سبز الائچی(8 عدد،پسی ہوئی)شکر:ایک کلو
اصلی گھی:آدھا کلو

ترکیب۔
بادام اور پستوں کو اصلی گھی میں تل لیں۔اب ایک خشک پتیلی میں سوجی ڈال کر ہلکی آنچ پر بغیر گھی کے بھونیں۔جب ہلکی ہلکی خوشبو آنے لگے تو تھوڑا تھوڑا گھی ڈالیں اور بھونتے جایئں۔جب سوجی اچھے طریقے سے بھن جائے تو اس میں تمام میوے ملا دیں اور پسی الائچی بھی۔کچھ دیر مزید بھون کر چولھا بند کر دیں۔

جب ٹھنڈی ہو جائے تب اس میں شکر ملائیں ورنہ گرم سوجی میں شکر پانی چھوڑ دے گی جس کی وجہ سے پنجیری پسیج جائے گی۔ویسے کچھ لوگ ایسے بھی کھانا پسند کرتے ہیں لیکن اصل پنجیری خشک ہی ہوتی ہے۔اگر کمر کس بنانا ہے تو آخر میں گوند قطیرہ اور مکھانے بھی ملا لیں۔

طالبءدعا..
محمد انیس ۔
WA.me/923117820025

What's app number is Updated ❤️♥️💯✔️
29/10/2024

What's app number is Updated ❤️♥️💯✔️

Address

Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share