Sher Feed Materials

Sher Feed Materials Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sher Feed Materials, Farmers market, By Pass Road, Pir Mahal.

‏صبح نہار منہ 01 ابلا ہوا انڈا کیوں کھانا چاہیئے؟ جانیں اسکے ایسے حیران کن فوائد، جس کے بعد آپ بھی اسے روزانہ کھانا چاہی...
19/12/2023

‏صبح نہار منہ 01 ابلا ہوا انڈا کیوں کھانا چاہیئے؟
جانیں اسکے ایسے حیران کن فوائد، جس کے بعد آپ بھی اسے روزانہ کھانا چاہیں گے.

ناشتے کو دن کی اہم غذا کہا جاتا ہے، اسے چھوڑنا وزن میں غیر معمولی اضافے یا کمی کا سبب بن سکتا ہے ساتھ ہی یہ یاداشت کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ اسلیئے صبح میں ناشتہ لازمی کریں اور کوشش کریں کہ کسی صحت مند غذا کا انتخاب کریں جیسے کہ اُبلے ہوئے انڈے کھانا ایک بہترین انتخاب ہے۔

صبح نہار منہ ایک ابلا ہوا انڈا کھانے کے فائدے:
۔ صبح نہار منہ ایک ابلا ہوا انڈا کھانے سے جسم میں طاقت آتی ہے اور آپ چست و توانا محسوس کرتے ہیں، ساتھ ہی آپ کو بھوک کا احساس بھی کافی دیر میں ہوتا ہے۔

۔ ابلے ہوئے انڈے میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اسے صبح سویرے کھانے سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

۔ انڈے میں موجود پروٹین جسم میں ضروری امینو ایسڈ کو پورا کرنے میں مدد کرتے ہیں اور یہ میٹابولزم کے عمل کو بڑھانے میں بھی کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔

۔ صبح نہار منہ ابلا ہوا انڈا کھانا آپ کی آنکھوں کی بینائی کیلیئے اچھا ہے،

Address

By Pass Road
Pir Mahal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 02:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03000093392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Feed Materials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Feed Materials:

Share

Category