منیر پرچون اینڈ تیل فروش

منیر  پرچون  اینڈ  تیل  فروش ہمارا معیار ہی ہمارا نصب العین ہے

07/11/2024
17/08/2024

وہ لوگ جنہوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو۔۔۔۔
وہ عام آدمی کی قیادت کبھی نہیں کر سکتے
کارل مارکس

ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﭽﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...........!!!
01/07/2024

ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﭽﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...........!!!

01/07/2024

_السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر_

*_اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی شَكُورًا،وَاجْعَلْنِی صَبُورًا_*

_اے اللّٰہ مجھے بہت زیارہ شکرگزار اور صابر بنا_🌸♥️

سلیم عرف  کالی  لوہار  بقضائے الٰہی  سے وفات پا گیا  ہے۔ ان کی  نمازِ جنازہ  آج  بعد نمازِ تراویح PM 9:30 جنازہ گاہ قادر...
31/03/2024

سلیم عرف کالی لوہار بقضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ تراویح PM
9:30
جنازہ گاہ قادرپور رواں میں ادا کیا جائے گا۔ شرکت فرما کر ثواب درَین حاصِل کریں

17/03/2024

*ہر انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللہ اور اس کے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں ہے*

*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.*

میں نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ہوئی ھو ۔وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے ؟میں نے کہا : نہیں ،...
06/03/2024

میں نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ہوئی ھو ۔
وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے ؟
میں نے کہا : نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا قہر (جلن) کے مارے مررہا ہے!🖤💯🔥

24/02/2024

😇محبت کرسکتے ہو تو خُداسے کرو🤲
🔥مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفانہیں ملتی۔🥀















24/02/2024

_*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر*_

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا
اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے..

آمین 🤲🏻🕋

Address

Qadirpur Ran

Telephone

+923007331024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منیر پرچون اینڈ تیل فروش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category