Technical Muno

Technical Muno fun and entertainment

گھاس کے لالچ میں مالک کا دامن چھوڑنے والی بکری پر بھیڑیا کبھی رحم نہیں کرتا...🤎
22/04/2026

zabardast

یہ محبت بھی ایک طرح کا رزق ہے اور تمہیں نہیں معلوم کہ تمہارا یہ رزق کس دل میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔!! 🙂🖤
21/04/2026

احساس و مروت کے روندے ہوئے ہم لوگ کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ " چلو خیر "! 🍂

Nice
21/04/2026

Nice

جو تمہارے سامنے بولا نہیں، اب وہ تنہا چیختا ہے صاحبہ
20/04/2026

جو تمہارے سامنے بولا نہیں، اب وہ تنہا چیختا ہے صاحبہ

19/04/2026
"زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے."

جیسے نوح کی کشتی میں ابنِ نوح نہیں آیاایسے میرے بخت میں اے شخص تُو نہیں آیا
17/04/2026

جیسے نوح کی کشتی میں ابنِ نوح نہیں آیا
ایسے میرے بخت میں اے شخص تُو نہیں آیا

جو چیز اللّٰہ نہ دے، اسے لوگوں سے نہیں مانگنا چاہیے ورنہ انسان بڑا خوار ہوتا ہے!✨💚
16/04/2026

جو چیز اللّٰہ نہ دے، اسے لوگوں سے نہیں مانگنا چاہیے ورنہ انسان بڑا خوار ہوتا ہے!✨💚

Address

Qazi Muhammad Arif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Technical Muno posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category