09/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
سیٹھ محمد حسین (مرحوم) کی اہلیہ،
سیٹھ محمد ارشد اور سیٹھ محمد اختر (چاند رائس مل والے، قلعہ کالر والا) کی والدہ،
اور سیٹھ صوفی وارث (نارنگ منڈی والے) کی ہمشیرہ،
اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں۔
مرحومہ کا جنازہ آج بروز پیر (Monday) رات 8 بجے
جامع مسجد ای بلاک، ڈی ایچ اے ای ایم ای میں ادا کیا جائے گا۔