Imran khan tigers

Imran khan tigers This channel has been created for injustice against PTI and other human rights

یہ ناخون آپ کو کسی انسان کے لگتے ہے 🙄
14/01/2025

یہ ناخون آپ کو کسی انسان کے لگتے ہے 🙄

بہت جلدی یاد آیا🤔
14/01/2025

بہت جلدی یاد آیا🤔

چلیں ٹھیک ہے جیسے بھی گئے ہیں لیکن یہ چابی والے اور وہ کونے میں اپ کو ماچس کی تیلی نظر ارہی ہوگی یہ وہاں کیا کر رہے ہیں🎃
13/01/2025

چلیں ٹھیک ہے جیسے بھی گئے ہیں لیکن یہ چابی والے اور وہ کونے میں اپ کو ماچس کی تیلی نظر ارہی ہوگی یہ وہاں کیا کر رہے ہیں🎃

🛑‏سوئی گیس مہنگی ہونے سے میرے گیس کے بل میں تقریبا 600 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پورا سال بل 1500 سے اوپر نہیں گیا اور قیمتوں می...
13/01/2025

🛑‏سوئی گیس مہنگی ہونے سے میرے گیس کے بل میں تقریبا 600 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پورا سال بل 1500 سے اوپر نہیں گیا اور قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بل 7020 روپے آیا ہے۔ گیس مہنگی ہوئی ساتھ 1000 روپے فکسڈ چارجز لگے ہیں۔4800 گیس کا بل اور 2200 روپے ٹیکسز شامل ہیں۔
مہنگائی کم ترین سطح پر
آپکے بل میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

🛑‏چیف جسٹس کیمطابق سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے۔ کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے؟؟؟
13/01/2025

🛑‏چیف جسٹس کیمطابق سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے۔

کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ سپریم کورٹ کا ہر جج آزاد ہے؟؟؟

‏عام طور پر دیکھا جاتا ہے جب کسی خاندان کے کسی انسان کے پاس بہت بڑی کامیابی آ جاتی ہے تو فیملی کا کرپٹ ہونا لازمی ہو جات...
13/01/2025

‏عام طور پر دیکھا جاتا ہے جب کسی خاندان کے کسی انسان کے پاس بہت بڑی کامیابی آ جاتی ہے تو فیملی کا کرپٹ ہونا لازمی ہو جاتا ہے کیوں کے وہ انسان اپنی کامیابی کا استعمال کر کے اپنے بہن بھائیوں اور رشتداروں کو امیر کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے عمران خان کا خاندان وہ خاندان ہے جس نے آج تک اپنے بھائی کی حکومت میں بھی نا کوئی ٹھیکا لیا نا گرانٹ لی نا کوئی کک بیک اور آج جب بھائی کو جب ضرورت پڑی تو چپ چاپ ا ڈیالہ پیشیوں پر آ جاتی ہیں کمال ہے اس خاندان نے پاکستان کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی ہے ،

‏کل کوئی احتجاج جلسہ لانگ مارچ بھی نہیں اور پھر بھی اتوار کے روز اڈیالہ جیل کے دروازے کھلوانے والے کوعمران خان کہتے ہیں ...
12/01/2025

‏کل کوئی احتجاج جلسہ لانگ مارچ بھی نہیں اور پھر بھی
اتوار کے روز اڈیالہ جیل کے دروازے کھلوانے والے کو
عمران خان کہتے ہیں ۔ سیاست کا بادشاہ / سلطان

12/01/2025

‏نتیجہ پہلے ہی آؤٹ کردیا گیا، ایک سیاستدان اور خاص صحافیوں کے ٹویٹ کے مطابق القادر کیس میں کل عمران خان کو سزا سنانے کی تیاریاں ہیں، واضح رہے عمران خان نے کہا تھا مجھے سزا سناؤ تاکہ عالمی سطح پر پتہ چلے یہ کتنا بوگس کیس ہے۔۔۔!!!

12/01/2025

‏بادشاہ ننگا ہے اور اب کوئی شک نہی رہنا چائیے کہ اس جمہوری نظام کے پاس کچھ نہی!!!

ساڈھی حکومت--ساڈھی مرضی!!

کبھی صیح سویرے، کبھی رات اور کبھی چھٹی کے دن!!

پورا ہفتہ گزرنے کے باوجود ملاقات نہیں کروائی--ملاقات کے دن ہوا میں!!

آج نہ ملاقات کا دن ہے نہ ہی کام کاج یا دفتر کا؟؟

اتوار کو عمران خان سے ملاقات کرائی جا رہی ہے، جو کوئی بھی یہ سب پلان کر رہا ہے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر موجودہ نظام کو آئینہ دکھا رہا ہے!!

🛑،ایک اور بیروزگار روزی پر لگ گیا‏فیڈرل بورڈمیں بڑے پیمانے پہ تبدیلیاں آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے بھائی ہاشم منیر کو...
12/01/2025

🛑،ایک اور بیروزگار روزی پر لگ گیا
‏فیڈرل بورڈمیں بڑے پیمانے پہ تبدیلیاں
آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے بھائی ہاشم منیر کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر Affiliation کا چارج دے دیا گیا،

11/01/2025
11/01/2025

‏" ایک پتلون میں ساری فوج کی عزت تھی "
نورین نیازی

Address

Quetta Cantonment
87320

Telephone

+13163496372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category