23/05/2026
"پشتون کی غیرت، بلوچ کی آن اور سندھی کی پہچان جب ایک ہو جائیں، تو ظلم کا خاتمہ یقینی ہو جاتا ہے۔ وہ معصوم بچہ کسی ایک قبیلے کا نہیں، ہم سب کی غیرت کا سوال ہے!"
"کچے کے ڈاکوؤں نے کسی ایک بچے کو نہیں، بلکہ اس دھرتی کے امن کو للکارا ہے۔ آج سندھ کی دھرتی پر پشتون کی غیرت، بلوچ کا جگر اور سندھیوں کی مہمانیت ایک پرچم تلے جمع ہو رہے ہیں۔"
"جب بات کسی معصوم کی جان اور عزت پر آ جائے، تو پشتون، بلوچ اور سندھی کا ایک ایک جوان ظالم کے سامنے ڈھال بن کر کھڑا ہو جاتا ہے۔"