Muzammil magsi

Muzammil magsi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzammil magsi, Grocers, Quetta Cantonment.

Eid Mubarak ❤
31/03/2025

Eid Mubarak ❤

18/12/2024

وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک ہی محدود رکھو⚘️🥀



magsi





02/11/2024

مستونگ بم دھماکہ۔۔۔
جب دھماکہ ہوا تو یہ مرد مجاہد ڈی ایس پی مستونگ پولیس میر محمد یونس خان شمبانی مگسی بغیر کسی خوف و حراس کے میدان میں پہنچ کر زخمی اور شہید افراد کو اسپتال منتقل کررہا ہے۔ یہ مستونگ کی تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ مگسی نہ ڈرا ہے نہ پیچھے ہٹا ہے یہ وہی بہادر اور دبنگ آفیسر ہیں جو کسی بھی مشکلات میں اللّٰہ تعالیٰ پر توکل کرکے میدان میں پہنچ جاتا ہے۔۔۔۔!!







01/11/2024
*مستونگ**ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ کی جانب سے سانحہ مستونگ میں پانچ روز یوم سیاہ اور تین دن عدالتی کارروائی کا مکمل ...
01/11/2024

*مستونگ*
*ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ کی جانب سے سانحہ مستونگ میں پانچ روز یوم سیاہ اور تین دن عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جاتا ہے*
*ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ نے مستونگ میں دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت* *کرتےہوئے اسکول کے معصوم بچے بچیوں اور پولیس اہلکار کی شہادت اور دیگر بچوں کی زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے مستونگ کے وکلاء نے کہا کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے انہوں نے شہید ہونے والے بچوں بچیوں اور پولیس اہلکار کی لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس غم کی گھڑی میں ان کے غم میں برابر کی شریک ہیں مستونگ کے وکلاء نے مزید کہا کہ زخمی ہونے والے* *اسکول کے بچوں کی ہسپتالوں میں علاج معالجے میں کوئی کمی نہیں ہونا چائیے زخمیوں کے لیئے دعا کی کہ اللہ تعالی انھیں جلد صحت یاب کرےاس سلسلے میں پانچ روز یوم سیاہ منایا جاتا ہے اور تین دن عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جاتا ہے*
*منجانب ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ*

مستونگ میں بم دھماکہ، تین بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق.. ڈی ایس پی مستونگ پولیس  ماما محمد یونس خان ...
01/11/2024

مستونگ میں بم دھماکہ، تین بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق..
ڈی ایس پی مستونگ پولیس ماما محمد یونس خان شمبانی مگسی زخمی اور جاں بحق افراد کو ریسکیو کررہے ہیں۔۔۔!!



*آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے سانحہ مستونگ کیخلاف ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔۔۔۔ کل تمام پرائیویٹ ...
01/11/2024

*آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے سانحہ مستونگ کیخلاف ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔۔۔۔ کل تمام پرائیویٹ اسکولز بند رہیں گے*

*مستونگ//// آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں سانحہ مستونگ دھماکہ میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں کے طلباء و طالبات کے شہادت اور اس دلخراش سانحہ کیخلاف ایک روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل مورخہ 2نومبر بروز ہفتہ تمام پرائیویٹ اسکولز میں عام تعطیل ہونگی*

مستونگ بم دھماکے میں زخمی پولیسR.R.G کمانڈو اختر حسین ولد فدا حسین۔اللّٰہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین
01/11/2024

مستونگ بم دھماکے میں زخمی پولیسR.R.G کمانڈو اختر حسین ولد فدا حسین۔
اللّٰہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی ہیں اگر غلط جگہ پر ہیں تو آپ بیکار ہیں😘🥀
14/10/2024

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی ہیں
اگر غلط جگہ پر ہیں تو آپ بیکار ہیں😘🥀

ذرا نقاب حسیں رخ سے تم الٹ دیناہم اپنے دیدہ و دل کا غرور دیکھیں گے🖤🥀
11/10/2024

ذرا نقاب حسیں رخ سے تم الٹ دینا
ہم اپنے دیدہ و دل کا غرور دیکھیں گے🖤🥀

28/09/2024

ﺍطلاع عام :
ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻟﮯﮐﺮ 𝐟𝐚𝐤𝐞 𝐈𝐃 بنانے کے لیے ایک شرپسند گروہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے اور پیسے مانگنے کے لیے سرگرم ہے ،
لہذا میری تصویر یا میرے نام سے منسوب کوئی بھی 𝐟𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐞𝐬𝐭 موصول ہو تو 𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐃𝐨𝐧'𝐭 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐩𝐭 .
اس آئی ڈی کے علاوہ اس وقت میری اور کوئی آئی ڈی نہین ہے
اور نہ ہی اس کے علاوہ کوی IDاستعمال کر رہا ہون ۔اور نہ ہی کوئی نئی 𝐈𝐃 بنانے کا ارادہ ہے شکریہ......

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923337515717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzammil magsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muzammil magsi:

Share

Category