گرین بلوچستان green balochistan

گرین بلوچستان  green balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گرین بلوچستان green balochistan, Grocers, quetta, Quetta.

نصیرآباد کا سیب یعنی بیر
15/04/2026

نصیرآباد کا سیب یعنی بیر

یا اللہ رحم نصیرآباد بلوچستان میں اس وقت موسلادھار بارش دوسرا روز بھی جاری ہے۔غریب کسان پریشان دوسری طرف ظالم حکمرانوں ن...
03/04/2026

یا اللہ رحم نصیرآباد بلوچستان میں اس وقت موسلادھار بارش دوسرا روز بھی جاری ہے۔غریب کسان پریشان دوسری طرف ظالم حکمرانوں نے کسان دشمنی کرکے ڈیزل بہت مہنگا کرکے کسان اور ملک دشمنی واضح طور پر ظاہر کردی۔

29/03/2026
اسلام علیکم دوستوں اس وقت آپ کے علاقے میں گندم کا کیا ریٹ چل رہا ہے۔
24/03/2026

اسلام علیکم دوستوں اس وقت آپ کے علاقے میں گندم کا کیا ریٹ چل رہا ہے۔

24/03/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

نصیرآباد بلوچستان کا گندم ملوں میں پہنچا شروع ہوتے ہی گندم کا ریٹ ڈاؤن ہونا شروع ہوگیا ہے ۔جوکہ کسانوں کے ساتھ بہت بڑا ظ...
19/03/2026

نصیرآباد بلوچستان کا گندم ملوں میں پہنچا شروع ہوتے ہی گندم کا ریٹ ڈاؤن ہونا شروع ہوگیا ہے ۔جوکہ کسانوں کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے چند دن پہلے کسانوں سے 2200 میں لیا ہوا گندم 5000 میں فروخت ہو رہا تھا جیسا ہی غریب کسانوں کا گندم شروع ہوتا ہے تو اسٹاکیہ کسانوں کو لوٹنا شروع کرتا ہے ۔کل ایک غریب کسان نے گندم فی 40 کلو گرام گندم 2600 میں بیچ دیا جس سے کسانوں کے خرچ بھی نہیں نکل رہے ہیں ۔خدارا کسانوں پر رحم کریں۔اور گندم کا ریٹ کم از کم 4500 مقرر کریں اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے گزارش ہیکہ وہ ایکشن لے تاکہ بلوچستان کے غریب کسانوں کو اپنا حق ملے وزیراعلی بلوچستان سے گزارش ہیکہ وہ اپنا کسانوں سے گندم کی خریداری کرے ۔کسان اور زمیندار بھائیوں سے گزارش ہیکہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آپ کو اپنا حق ملے۔

الحمداللہ بلوچستان میں گندم کا کٹائی شروع ہوا ہے اور پنجاب سے ہارویسٹر مشینیں پہنچ گئے ہیں ۔عید کے بعد انشاللہ گندم کا ک...
13/03/2026

الحمداللہ بلوچستان میں گندم کا کٹائی شروع ہوا ہے اور پنجاب سے ہارویسٹر مشینیں پہنچ گئے ہیں ۔عید کے بعد انشاللہ گندم کا کٹائی دھڑا دھڑ چالو ہوگا ۔لیکن بدقسمتی سے حکومت بلوچستان نے اس سال گندم ریٹ مقرر نہیں کیا جس سے گندم کے کاشتکار شدید پریشان ہیں حکومت سے گزارش ہیکہ وہ جلد از جلد گندم کا ریٹ کم از کم 4200 مقرر کرے اور اپنے بلوچستان کے غریب کاشتکاروں کو حق دے۔

12.3.2026الحمداللہ نصیرآباد بلوچستان کے گندم100٪ بلکل تیار
12/03/2026

12.3.2026
الحمداللہ نصیرآباد بلوچستان کے گندم100٪ بلکل تیار

23/02/2026

Welcome to Green Balochistan naseer abad

19/02/2026

الحمداللہ نصیرآباد بلوچستان کے گندم اس وقت پکنے کے قریب ہیں اور پیاز بھی تیار ہیں اور علاقے میں پیاز کا پٹائی بھی شروع ہے ۔اللہ سے دعا ہیکہ اس بابرکت مہینے کے صدقے کسانوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے ۔

Address

Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گرین بلوچستان green balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category