ملک میر حمزہ خان آچگزئی

ملک میر حمزہ خان آچگزئی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ملک میر حمزہ خان آچگزئی, Grocers, Quetta.

مہنگے موبائل فون خریدنے   والو  اس پیغام کو ضرور پڑھیں  😢😢😢😢😢       ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھےچھوٹی بہن کے...
02/01/2025

مہنگے موبائل فون خریدنے والو اس پیغام کو ضرور پڑھیں 😢😢😢😢😢
ایک نو سال کا بچہ مسجد کے کونے میں بیٹھے
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟

کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے

بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت

میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر

میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم

اجنبی نے سوال کیا

کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا

تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.

بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا

ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں

بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے

موبائل اور لوڈ کے دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں

شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو

تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں

خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں

اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔ استغفر الله۔۔۔۔ گس تا خ رسول صلی اللہ علیہ وسلم عبدالعلی عرف لالا کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کردیا۔۔۔...
11/09/2024

اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔ استغفر الله۔۔۔۔
گس تا خ رسول صلی اللہ علیہ وسلم عبدالعلی عرف لالا کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کردیا۔۔۔۔
ایف آئی آر 295cکے تحت درج ہوئ ساتھ ساتھ اسکا ہوٹل سخی سپنی روڈ کوئٹہ اور کورین ڈائیو ٹرانسپورٹ کمپنی سیل کردیا گیا اور اسکا رہائشی مکان بھی خالی کردیا گیا

اسلام آباد ،راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے. پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث سپل ویز کھولے گئے،سپل ویز کھولنے سے قبل سائر...
25/08/2024

اسلام آباد ،راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے. پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث سپل ویز کھولے گئے،سپل ویز کھولنے سے قبل سائرن بجا کر مقامی آبادی کو الرٹ کیا گیا

سپل ویز کچھ گھنٹے تک کھلے رہیں گے، ڈیم انتظامیہ

12/08/2024
12/08/2024

روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے عبیداللہ جان بڑیچ کو چشمہ اچوزئی (کوئٹہ) کے رپورٹر مقرر کردیا، تمام سرکاری وغیرسرکاری ادارے نوٹ فرمائیں۔ شکریہ

www.awaztimes.com.pk
www.TopCourierService.com.pk
www.toptesting.com.pk

12/08/2024

Address

Quetta
786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملک میر حمزہ خان آچگزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category