02/05/2025
تاریخ ۔02/05/2025
اسلام علیکم
سبزی منڈی کوہیٹہ.62
گاڑی کا مال۔۔ جس میں 2. گاڑی شہدادکوٹ
جس میں 45 گاڑی لاڑکانہ۔ کے تھے
جس میں 15 گاڑی ٹھل اور جیکب آباد
شہدادکوٹ 500. سے 800
لاڑکانہ۔ 600. سے۔ 1000 VIP
کمزور لاڑکانہ۔ 300 سے 500
جیکب آباد۔ 400. سے 800
کمزور جیکب آباد 300 سے 500
ٹھل کا ٹن۔ 500. سے. 800
اور کچھ۔ لاٹ اوپر بھی
اچھے مال کی ریٹ ہے
منڈی میں کمزور مال بہت یے
بازار میں کل سے مزید 100 سے 200. کی کمی
لاڑکانہ کا مال بہت کمزور ہوا ہے
پانی والے بہت ہے ٹماٹر منڈی میں
کمزور مال والے گاڑیاں آج بنام
دوکان نمبر 43 سبزی منڈی کوہیٹہ۔
افغانستان کے لیے لوڈنگ بہت کم ہے
رابط نمبر 03043544412،
محمد شریف صاحب
🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅💯💯💯💯