جےیوآی حاجی اضغر ترین

جےیوآی حاجی اضغر ترین no bio

06/04/2026

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے حساس تنصیبات پر حملے کیے گئے تو دشمن کے لیے جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔
خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے جواب میں کہا کہ ایران کے حساس تنصیبات پر کسی بھی قسم کا حملہ ناقابل برداشت ہوگا اور اس کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
جنرل عبداللہی نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ مسلسل شکستوں کے بعد بے وقوفانہ اور جارحانہ بیانات دے رہے ہیں، اور اگر آئندہ کوئی غلطی ہوئی تو امریکی اور صہیونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کیے جائیں گے جو انہیں سنبھلنے کا موقع نہیں دیں گے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ملکی اثاثوں کی حفاظت کے لیے ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔
یہ بیان اسی دن سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں کی مہلت دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول دے، ورنہ ان پر قیامت ڈھا دی جائے گی۔ بعد ازاں ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر رات کے وقت ہونے والے دھماکوں کی ویڈیو شیئر کی اور دعویٰ کیا کہ تہران پر ایک بڑے حملے میں ایران کے کئی اعلیٰ فوجی رہنما مار دیے گئے ہیں۔
اس تناؤ کے درمیان عالمی سطح پر خدشات بڑھ گئے ہیں، اور خطے میں کشیدگی مزید گہری ہو سکتی ہے۔

بس آرمان چی دہ انسان قدر پہ ژوند کی وائ گران خادم پشین حاجی اصغر خان ترین صاحب زندہ باد
03/01/2026

بس آرمان چی دہ انسان قدر پہ ژوند کی وائ
گران خادم پشین حاجی اصغر خان ترین صاحب زندہ باد

10/12/2025
اسکو کہتےہے خادم پشین حاجی آصغر خان ترین ولڈن  حاجی ہمارے جمعیت علماء اسلام کا اپ پھر فخر ہے
09/12/2025

اسکو کہتےہے خادم پشین حاجی آصغر خان ترین ولڈن حاجی ہمارے جمعیت علماء اسلام کا اپ پھر فخر ہے

پی ٹی آئی کے ننھے منے جذباتی اور نالائق سپورٹر کو یاد کروا دوںوقت بہت ظالم چیز ہے ڈکٹیٹر مشرف نےجب ریفرنڈم کروایا تھا تو...
23/11/2025

پی ٹی آئی کے ننھے منے جذباتی اور نالائق سپورٹر کو یاد کروا دوں
وقت بہت ظالم چیز ہے ڈکٹیٹر مشرف نےجب ریفرنڈم کروایا تھا تو عمران خان پرویز مشرف کو ووٹ دینے آیا تھا
عمران خان نے اُس وقت ایک غیر آئینی ریفرنڈم کی حمایت کی،
اور پھر مشرف نے اپنی پسند کے مطابق آئین میں ترامیم کیں تاکہ وہ اقتدار میں رہ سکے
تب عمران خان نے اپنے مفادات کیلئے ایک ناجائز اور غلط ترمیم کے حق میں ووٹ کیوں دیا تھا؟؟؟ 🖐️

ماشااللہ دونوں علاقے اور عوام کے لیے غمخوار۔ االلہ دونوں کی زندگی میں خوشیاں لایے
23/11/2025

ماشااللہ دونوں علاقے اور عوام کے لیے غمخوار۔ االلہ دونوں کی زندگی میں خوشیاں لایے

Address

Pakistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جےیوآی حاجی اضغر ترین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category