Abdullah Fresh Fruit Agent Pakistan Quetta

Abdullah Fresh Fruit Agent Pakistan Quetta we sell fresh fruit like apple Khobani black amber cheri qandari anar angorr and much more
we are wholesaler
we provide all over Pakistan

20/05/2026

عبداللہ فریش فروٹ کی طرف سے بار بی کیو پروگرام

12/05/2026

بلوچستان کے علاقے دشت کے بلیک امبر

12/05/2026

گاجا سیب 🍎 کی پیداوار اس سال بلوچستان میں بہت اچھی ہے

12/05/2026

بسم اللہ کا قندھاری انار کا باغ قندھار افغانستان

کوئٹہ میں جاری لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات کی پابندیوں نے تاجروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ شہر بھر میں مغرب کی...
12/05/2026

کوئٹہ میں جاری لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات کی پابندیوں نے تاجروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ شہر بھر میں مغرب کی اذان ہوتے ہی مارکیٹیں اور دکانیں بند کردی جاتی ہیں، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہورہی ہیں۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ عیدِ قربان قریب آرہی ہے اور یہی دن پورے سال میں کاروبار کے حوالے سے سب سے اہم سمجھے جاتے ہیں، مگر موجودہ صورتحال میں خریداروں کا رش نہ ہونے کے برابر ہے۔ شام کا وقت ہمیشہ خریداری کیلئے اہم سمجھا جاتا ہے لیکن مارکیٹیں جلد بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف تاجروں بلکہ عام شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تاجر برادری نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عید کے پیش نظر لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں نرمی کی جائے تاکہ تاجروں کو ریلیف مل سکے اور شہری بھی سکون سے خریداری کرسکیں۔

11/05/2026

توبہ کاکڑی ماسٹر خلیل کا باغ

11/05/2026
بلوچستان کی میٹھی خوبانی ملک کے تمام علاقوں میں پہنچنے کیلئے تیار ہیں
10/05/2026

بلوچستان کی میٹھی خوبانی ملک کے تمام علاقوں میں پہنچنے کیلئے تیار ہیں

10/05/2026

آپ کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں

08/05/2026

Abdullah Fresh Fruit Agent Pakistan Quetta دشت بلوچستان کی میٹھی چیری انجوائے کرتے ہوئے

Address

Abdullah Fresh Fruit Agent
Quetta

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00
Sunday 07:00 - 14:00

Telephone

+923337810730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Fresh Fruit Agent Pakistan Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Fresh Fruit Agent Pakistan Quetta:

Share