ٹرانسپورٹر حضرات

ٹرانسپورٹر حضرات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ٹرانسپورٹر حضرات, Grocers, Quetta, Quetta.

ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ہم آپ کو نیو اپڈیٹ پوسٹ کرتے رہینگے۔ ٹرانسپورٹ کسی بھی ملک کی معیشت کے لیے ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ٹرانسپورٹر حضرات بہت محنتی لوگ ہیں۔ ہم ان کو سپورٹ اور خدمت کرتے رہینگے ۔

چلئیے اچھا ہوا ، مہلت تو عملی اقدامات کیلئے دینی ہی ہوتی ہے سو 40 دن کی مہلت مناسب ہے ، تب تک ہم اپنے اندر کی کمزوریوں ک...
16/08/2026

چلئیے اچھا ہوا ، مہلت تو عملی اقدامات کیلئے دینی ہی ہوتی ہے سو 40 دن کی مہلت مناسب ہے ، تب تک ہم اپنے اندر کی کمزوریوں کو پہچان کر نئے سرے سے مکمل تیاری کرے ۔

#ٹرانسپورٹرحضرات ゚

16/08/2026
16/08/2026

مذاکرات کا عمل، حق کی جنگ !

گورنر ہاؤس کراچی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے درمیان اہم مذاکرات جاری ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر اور گورنر سندھ شریک ہیں۔

تمام ٹرانسپورٹر بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس حساس وقت میں صبر، یکجہتی اور باہمی بھائی چارہ برقرار رکھیں۔

چئیرمین چوہدری قمرالزمان گل اور صدر محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز کو یقین دہانی کروائی جاتی ہے کہ آپ کی قیادت مذاکرات کی میز پر آپ کا مقدمہ پوری قوت اور آخری حد تک جا کر لڑے گی اور حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

ضلع لیہ، چوک اعظم میں ٹریفک پولیس اہلکار پر مبینہ تشدد اور بدسلوکی کا الزام، پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا نوٹس ل...
23/07/2026

ضلع لیہ، چوک اعظم میں ٹریفک پولیس اہلکار پر مبینہ تشدد اور بدسلوکی کا الزام، پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا نوٹس لینے کا مطالبہ: پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری جاوید اختر ملک نے ضلع لیہ کی حدود چوک اعظم میں پیش آنے والے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ ٹریفک پولیس کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، ڈرائیور فیضان نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹریفک پولیس کے افسر شبیر چانڈیا نے اس سے مبینہ طور پر رشوت طلب کی۔ ڈرائیور کے مطابق جب اس نے رشوت دینے سے انکار کیا تو اس کے ساتھ مبینہ طور پر تشدد کیا گیا اور اس کا ڈرائیونگ لائسنس بھی توڑ دیا گیا۔ڈرائیور کا کہنا ہے کہ وہ چار ہزار روپے کا چالان جمع کرا چکا تھا، اس کے باوجود اس کے ڈرائیونگ لائسنس کو نقصان پہنچایا گیا۔
جاوید اختر ملک نے کہا کہ فتح پور کے بعض ٹریفک پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی ڈرائیور برادری کی جانب سے بدسلوکی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور قانون کی خلاف ورزی سے متعلق مسلسل شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان شکایات کی بھی غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے تاکہ عوام اور ڈرائیور برادری کا اعتماد بحال ہو۔انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ چوک اعظم کے واقعے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو متعلقہ اہلکار شبیر چانڈیا کو فوری معطل کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے، جبکہ ڈرائیور فیضان کے ڈرائیونگ لائسنس کے نقصان کا بھی ازالہ کیا جائے۔

رابطہ سیکرٹری، پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
84 سبزہ زار، لاہور
سیکرٹریٹ: جاوید ملک گڈز، مظفرگڑھ
رابطہ: 0304-9339899

23/07/2026

ہمارے بہت سے ڈرائیور حضرات خصوصاً یہ نئے نوجوان ڈرائیور ناکوں پہ تھانہ پولیس اور چوکوں میں ٹریفک پولیس کو دیکھ کر گھبرا ...
10/07/2026

ہمارے بہت سے ڈرائیور حضرات خصوصاً یہ نئے نوجوان ڈرائیور ناکوں پہ تھانہ پولیس اور چوکوں میں ٹریفک پولیس کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں ، یاد رکھئیے وہ جتنا آپ کو گھبرایا ہوا پائینگے اتنا آپ ان کی نظر میں مشکوک ہونگے اور اتنا ہی آسان شکار بنینگے آپ ۔

ہنہ وڑک کے بعد اب زیارت میں بھی حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ زیارت کے مقامی لوگوں نے N-50 ہائی وے کے زیارت کراس پر ہر قسم کی ...
07/07/2026

ہنہ وڑک کے بعد اب زیارت میں بھی حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ زیارت کے مقامی لوگوں نے N-50 ہائی وے کے زیارت کراس پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے سڑک بند کر دی ہے۔

آئیں کچھ سیکھ لیتے ہیں
06/07/2026

آئیں کچھ سیکھ لیتے ہیں

04/07/2026

بلوچستان کی شاہراہوں کی سکیورٹی کے لیے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ، 25 ارب روپے لاگت سے فورس 6 ماہ میں فعال ہوگی۔

Address

Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹرانسپورٹر حضرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category