Aino Organic Foods

Aino Organic Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aino Organic Foods, Organic Grocery Store, Quetta, Balochistan, Quetta.

چہوٹی اور بڑی مکھی بیری شہد ، پھلائی شہد، مکس ڈرائی فروٹس وید بیری ھنی، (معجون) خالص افتابی سلاجیت، ھراتی زعفران، خالص دیسی مکھن اور خالص دیسی گھی موجود ھے۔ زمداری کے ساتھ، ان شاءاللہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
کوئٹہ، بلوچستان
واٹس اپ نمبر
0310-8878881

اشفاق احمد صاب کہتے ہیں۔Aino Organic Foods Quetta😍
21/02/2026

اشفاق احمد صاب کہتے ہیں۔
Aino Organic Foods Quetta😍

‏زندگی کی رفتار ایسے رکھو، کوئی دشمن آگے نکل جائے تو کوئی بات نہیں، مگر کوئی دوست پیچھے نہ رہ جائے...!!
02/02/2026

‏زندگی کی رفتار ایسے رکھو، کوئی دشمن آگے نکل جائے تو کوئی بات نہیں، مگر کوئی دوست پیچھے نہ رہ جائے...!!

‏قدرت نے سب کو محبّت سکھائی،انسان نے اس میں ملاوٹ کر لی.صبح_بخیر😍
24/01/2026

‏قدرت نے سب کو محبّت سکھائی،
انسان نے اس میں ملاوٹ کر لی.
صبح_بخیر😍

14/01/2026

خالص بیری شہد میں تیار شدہ معجون۔
0310-8878881
Aino Organic Foods Quetta

10/01/2026

*1. شہد/ عسل/ Honey
✅️خالص اور قدرتی شہد
✅ توانائی کے لیے
✅ گلے اور سینے کے لیے مفید
📦 ہر مقدار میں دستیاب.
*2. مکس ڈرائی فروٹ
( معجون)
خشک میوہ جات، شہد اور زعفران کا زبردست امتزاج۔ دیسی معجون ۔
💪جسمانی طاقت کے لیے
🧠 دماغ اور حافظے کو مضبوط بنائے
ہر عمر کے افراد کے لیے مفید۔

*3. ھراتی زعفران
اصلی ہراتی زعفران، خوشبو، رنگ اور ذائقے کا بادشاہ۔
🌸 چند دھاگے کافی ہیں
☕ چائے، دودھ اور کھانوں میں استعمال کریں۔

*4. دیسی گھی
خالص دیسی گھی
دودھ سے تیار کردہ، خالص ذائقہ۔
ہڈیوں اور جسم کے لیے مفید۔
🍛 کھانوں میں لذّت دوبالا۔
*5. دیسی مکھن
قدرتی، نرم اور خالص مکھن۔ دیسی ذائقہ، دیسی طاقت
🥣 روٹی، دودھ یا معجون کے ساتھ استعمال کریں
💯 بغیر کسی کیمیکل کے تیار کردہ
*6. آفتابی سلاجیت
*"اصلی آفتابی سلاجیت۔ پہاڑوں کی قدرتی طاقت
🖤 مردانہ قوت کے لیے بہترین
💪 طاقت، حافظہ اور مدافعتی نظام کو مضبوط بنائے
ابھی ارڈر کریں۔
کوئی بھی پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں مکمل پیمنٹ واپس اور بغیر کسی شکوے کا تبدیل کی جا سکتی ھے۔
عینو ارگانیک فوڈز کوئٹہ😍

مکس ڈرائی فروٹس وید بیری ھنی۔250 گرام، 450 گرام، اور 900 گرام میں دستیاب ھے۔Aino Organic Foods Quetta
21/12/2025

مکس ڈرائی فروٹس وید بیری ھنی۔
250 گرام، 450 گرام، اور 900 گرام میں دستیاب ھے۔
Aino Organic Foods Quetta

10/12/2025

Desi Ghee, Berry Honey and Mix Dry Fruites

اگر آپ کو خالص 100% افتابی سلاجیت کی تلاش ہے تو آپ گھبرائیں مت۔ ان شاءاللہ 1 دفعہ منگوانے کے بعد آپ بار بار منگوائیں گے ...
22/02/2025

اگر آپ کو خالص 100% افتابی سلاجیت کی تلاش ہے تو آپ گھبرائیں مت۔
ان شاءاللہ 1 دفعہ منگوانے کے بعد آپ بار بار منگوائیں گے ہم سے۔ الحمدللّٰہ ہماری سلاجیت ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ہے اور 100 فیصد خالص اور گارنٹی شدہ ہے ۔
یہ قدرت کی طرف سے انسان کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے جس کا بہت کم لوگوں کو علم ہے یا اگر علم ہے تو پورا نہیں ۔

گرام پیکنگ میں دستیاب ہے


رابطہ نمبر:
0310-8878881

اب ہو گا!خالص دیسی گھی⚱️ آپ کی دہلیز پر۔پہلے استمعال کریں پھر پیسے دیں۔  پسند نہ آنے پر واپسی 💯.ہماری کوالٹی 🔥کسی بھی طر...
23/01/2025

اب ہو گا!
خالص دیسی گھی⚱️ آپ کی دہلیز پر۔
پہلے استمعال کریں پھر پیسے دیں۔
پسند نہ آنے پر واپسی 💯.

ہماری کوالٹی 🔥
کسی بھی طرح کی شک اور وہم و گمان دور کرنے کے لیے آپ ہم سے سیمپل (نمونہ) بھی آرڈر کروا سکتے ھیں۔
Delivery all over in Pakistan.
0310-8878881

ایک مکھی صرف 40 دن زندہ رہتی ہے، 150,000 پھولوں کو پولن کرتی ہے، اور ایک چائے کے چمچ سے بھی کم شہد بناتی ہے۔ آپ کے لیے ی...
22/01/2025

ایک مکھی صرف 40 دن زندہ رہتی ہے، 150,000 پھولوں کو پولن کرتی ہے، اور ایک چائے کے چمچ سے بھی کم شہد بناتی ہے۔ آپ کے لیے یہ ایک چائے کا چمچ شہد ہے۔ لیکن ایک شہد کی مکھی کے لیے، یہ ان کی پوری زندگی ہے۔🥺

Address

Quetta, Balochistan
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923108878881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aino Organic Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aino Organic Foods:

Share