𝘘𝘶𝘦𝘵𝘵𝘢 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻

𝘘𝘶𝘦𝘵𝘵𝘢 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 彡(✿╹◡╹) 𝘘𝘶𝘦𝘵𝘵𝘢 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 (`∀´)Ψ

12/12/2025

پاکستان پیپلز پارٹی امیدوار یونین کونسل 23 وارڈ 3

ماشاءاللہ❣️
12/04/2024

ماشاءاللہ❣️

Mention Your Photographer Friend ❤️😁
11/04/2024

Mention Your Photographer Friend ❤️😁

اللہ پاک رحمت کی بارشیں برسائے❤️
11/04/2024

اللہ پاک رحمت کی بارشیں برسائے❤️

Mention Kary Un Dosto Ko 😎
11/04/2024

Mention Kary Un Dosto Ko 😎

09/04/2024

کوئٹہ: نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی ننھے ٹک ٹاکر ابوبکر عرف بابا چے سے ملاقات

نوابزادہ جمال رئیسانی نے ابوبکر کی حوصلہ افزائی کی

نوابزادہ جمال رئیسانی نے ننھے ابوبکر کا معروف اینکرپرسن وسیم بادامی سے رابطہ کرایا

آپ نے مجھے رمضان ٹرانسمیشن میں نہیں بلایا،ابوبکر عرف بابا چے کاشکوہ

وسیم بادامی کی ابوبکر کو ٹی وی پر لائیو دعوت دینے کی یقین دہانی

میں آج آپ کو ٹرانسمیشن میں لائیو دعوت دوں گا، وسیم بادامی

اگلے سال آپ یکم رمضان المبارک سے ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں گے،وسیم بادامی

ٹک ٹاکر ابوبکر نے گزشتہ روز بھی اپنے ویڈیو میں وسیم بادامی شکوہ کیا تھا. 🌿 Quetta ki awaz 🌿

09/04/2024
ایسے کام کرکے جاہل ہونے کا ثبوت نہ دیں 🙂
09/04/2024

ایسے کام کرکے جاہل ہونے کا ثبوت نہ دیں 🙂

08/04/2024

۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
آج کچلاک بم دھماکے میں ایگل سکواڈ کے اہلکار انور علی کاکڑ شہید ہوگئے۔ یاد رہے اس دھماکے میں اب تک اطلاع کے مطابق 5 ایگل اسکواڈ اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔
اللہ پاک انور علی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے

07/04/2024

‏*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،
اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ کیساتھ صراط المستقیم پر چلنے کی کامل ہدایت نصیب کرکے باعمل مسلم بنا دیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین
دعاگو و طالب دعا منور جان

پشین ، کلی لمڑان میں ٹیلر ماسٹر کی دکان پر ڈاکووں کی فائرنگ ، دکاندار زخمیپشین، زخمی دکاندار کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو ہلا...
05/04/2024

پشین ، کلی لمڑان میں ٹیلر ماسٹر کی دکان پر ڈاکووں کی فائرنگ ، دکاندار زخمی

پشین، زخمی دکاندار کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ، پولیس

پشین ، زخمی دکاندار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ، پولیس

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘘𝘶𝘦𝘵𝘵𝘢 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝘘𝘶𝘦𝘵𝘵𝘢 𝘬𝘪 𝘈𝘸𝘢𝘻:

Share

Category