15/03/2026
کویٹہ نواں کلی : ملک حاجی عبدالباری کاکڑ صوبائی وزیرصحت بخت محمدکاکڑ کے چچا ملک حاجی جمال خان کاکڑ کی وفات پر تعزیت اور مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں ۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ