UOB confession and crushes for student's

UOB confession and crushes for student's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UOB confession and crushes for student's, Grocers, University of Balochistan, Quetta.

نومبریونیورسٹی کا آخری ہفتہ تھا۔ اگلے ہفتے پیپرز شروع ہونے والے تھے۔ سردی کی نمی ہوا میں تیر رہی تھی، اور ببول کا درخت ا...
09/06/2026

نومبر
یونیورسٹی کا آخری ہفتہ تھا۔ اگلے ہفتے پیپرز شروع ہونے والے تھے۔ سردی کی نمی ہوا میں تیر رہی تھی، اور ببول کا درخت اپنے پتے ایک ایک کر کے زمین کے حوالے کر رہا تھا۔ ہر گرتا پتا مجھے کسی بے آواز داستان کا خاتمہ لگتا تھا۔
میں نے دوپہر کی کلاس چھوڑ دی تھی۔ دھوپ سے بچنے کا بہانہ نہیں تھا، بلکہ تنہائی سے ملنے کا بہانہ تھا۔ درخت کے نیچے بیٹھا، میں لوگوں کو دیکھ رہا تھا۔ میرے بالکل سامنے دو انسان مہرِ محبت کی داستان رقم کر رہے تھے۔ لڑکی ہزارہ تھی ۔ یہ اس کے کدوخال سے صاف ظاہر تھا۔ لڑکا نامعلوم۔ مگر وہ مہر کا دعویدار تھا۔
میرے قریب ہی ایک دوست نے دوسرے سے کہا، "ان کا جوڑی کیسے بنا؟"
جواب ملا، "جوڑی تو اوپر بنتی ہے۔ یقیناً ان کا بھی کوئی حساب ہوگا۔"
پھر وہ خود ہی بولا، "اس پیاسی زمین میں جہاں تھوڑی سی مہرِ محبت مل جائے، لے لینی چاہیے۔"
دوسری طرف دو اور انسان خاموشی سے ایک دوسرے کو تک رہے تھے۔ ان کے درمیان فاصلہ بہت تھا، مگر نظروں کا پل پڑا ہوا تھا جیسے برسوں بعد ملے ہوں۔ لڑکی نے سرخ کپڑے پہنے تھے، اور ہاتھ میں سرخ رومال تھا — گویا خون کے قطرے جما دیے ہوں۔ آدھے گھنٹے کی خاموشی کے بعد اسے کال آئی۔ اس نے وہ رومال لڑکے کے ہاتھ میں تھما دیا، اور بغیر ایک لفظ کہے چلی گئی۔
لڑکا ابھی بھی وہیں کھڑا تھا۔ اس نے رومال کو آنکھوں سے لگایا۔ اس کے آنسو رومال کو تر کر رہے تھے، مگر اس کے ہونٹوں پر کوئی لفظ نہیں تھا۔ خاموش آنسو ۔ جن کی زبان نہیں ہوتی، مگر پوری کتابیں لکھ ڈالتے ہیں۔
میں سوچنے لگا — انسان عجیب مخلوق ہے۔ اپنا درد بیان نہیں کر پاتا، اور دوسرے کا درد سمجھ کر بھی انجان بن جاتا ہے۔
یہاں کوئی داستان لکھ رہا ہے، تو کسی کی داستان ختم ہو رہی ہے۔ کوئی نیا باب کھولنا چاہتا ہے، تو اسے کوئی نہیں ملتا۔ اور کسی کا آخری باب لکھا جا چکا ہوتا ہے۔
اچانک ایک لڑکی کی تیز آواز نے خاموشی چیر دی۔ وہ ایک لڑکے کو برا بھلا کہہ رہی تھی۔ لڑکا بُت بنا کھڑا تھا۔
آخر وہ بولا، "بیبی، اس ماہ کچھ نہیں بچا۔ اگلے ماہ — انشاء اللہ۔"
مگر بیبی مان نہیں رہی تھی۔

میں نے سوچا ۔ یہ لڑکا غالباً ہاسٹل کا رہنے والا تھا۔ ہاسٹل والے عجیب زندگی جیتے ہیں۔ وہاں ہر کوئی غریب ہوتے ہوئے بھی امیر ہوتا ہے ۔دوستی کے معاملے میں۔ مگر کم بخت لڑکیاں ان امیروں کو راس نہیں آتیں۔ پھر وہی سوال اُبھرا ۔ کیوں ایک لڑکی کے لیے آدمی اپنے سب س

06/06/2026

مبارک ڈاکٹر ماہ نور ناصر جس پر تیزاب پھینکا گیا تھا 13 فیصد وجود جلا ہے ایک آنکھ متاثر ہے اس کا بھی علاج ممکن ہے تمام اعضاء سلامت ہیں آغا خان ہسپتال کراچی کا رپورٹ

23/05/2026
18/01/2026

محکمہ خزانہ (فنانس) (apply only 150)
محکمہ فنانس کی جابز اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر اور جونئیر کلرک کے لیے آنلائن آپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
آخری تاریخ۔ 19 جنوری 2026 ہے۔

نوٹ۔۔تمام امیدواران جن کو موبائل میں فنانس کی جاب کے لیے مسئلہ آرہا ہے۔ وہ 150 روپے دے آس کی اپلائ کر دینگے ۔

نوٹ۔ 19 جنوری 2026 تک آنلائن آپلائی ہورہا ہے۔ اگر تاریخ میں توسیع نہیں ہوتی ہے تو 19 جنوری 2026 کے بعد پتہ چلے گا کہ ٹیسٹ کب ہوگا۔۔

🥴❤️
09/01/2026

🥴❤️

اساتذہ کی بھرتیوں میں مبینہ کرپشن بے نقاب، سابق وائس چانسلر سمیت اہلکاروں کو نوٹس جاری، مختلف دفاتر پر چھاپے
22/12/2025

اساتذہ کی بھرتیوں میں مبینہ کرپشن بے نقاب، سابق وائس چانسلر سمیت اہلکاروں کو نوٹس جاری، مختلف دفاتر پر چھاپے

کوئٹہ اکس وی سی ساجدہ نورین کے ایس بی یونیورسٹی  ٹیچرز بھرتی اسکینڈل ، فیل ہونے والے امیدواروں کو ٹاپ پوزیشن دینے کا انک...
18/12/2025

کوئٹہ اکس وی سی ساجدہ نورین کے ایس بی یونیورسٹی ٹیچرز بھرتی اسکینڈل ، فیل ہونے والے امیدواروں کو ٹاپ پوزیشن دینے کا انکشاف، اربوں روپے کا کھیل بے نقاب

8 ہزار آسامیوں کیلئے 2 لاکھ امیدواروں سے اربوں روپے بٹورے گئے

600 امتحانی شیٹس نے بھانڈا پھوڑ دیا، تحقیقات نئے مرحلے میں داخل۔۔ یاد رہے سا جدہ نورین کو FIA نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ۔جو رات کو یونیورسٹی سے اہم شواید اپنے ساتھ لے کر جانے میں ناکامیاب رہی تھی۔

“Alhamdulillah, 3rd year Pharmacy completed 🎓💊⚕️The last viva day marked the end of a meaningful chapter filled with har...
13/12/2025

“Alhamdulillah, 3rd year Pharmacy completed 🎓💊⚕️
The last viva day marked the end of a meaningful chapter filled with hard work, labs, books, stress, and smiles shared with amazing friends. This picture holds memories we’ll always cherish. Miss you all already—In shā’ Allāh, we’ll see each other again in late March 🩺💉🤍.”

Sent by Male,Finally Baro Graduated in More than 10 departments and still he will live in Hostel 😂
05/12/2025

Sent by Male,
Finally Baro Graduated in More than 10 departments and still he will live in Hostel 😂

Address

University Of Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOB confession and crushes for student's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category