Abbãs Khan

Abbãs Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abbãs Khan, Grocers, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.

“الحمدللہ! فیس بک ٹیم کی جانب سے اچھی خبر مل گئی ہے۔ اللہ کے فضل سے ہمارا خواب جلد پورا ہونے والا ہے۔ آپ سب کی دعاؤں اور...
06/12/2025

“الحمدللہ! فیس بک ٹیم کی جانب سے اچھی خبر مل گئی ہے۔ اللہ کے فضل سے ہمارا خواب جلد پورا ہونے والا ہے۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبت بھرے ساتھ کا بے حد شکریہ۔ ہمیشہ ایسے ہی ساتھ دیں، یہی امید ہے۔

06/12/2025

‏“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!

‏جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا!

‏آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!”

‏- عمران خان

چلیں عوام سے پوچھتے ہیں۔۔   ۔فوج۔   یا۔   خان۔۔۔
06/12/2025

چلیں عوام سے پوچھتے ہیں۔۔ ۔فوج۔ یا۔ خان۔۔۔

06/12/2025

چاچا نے بہت سخت باتیں کی ہے

06/12/2025

05/12/2025

video 🤣🤣🤣🤣video training

04/12/2025

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbãs Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbãs Khan:

Share

Category